Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۸ Asia/Tehran
  • سوگ زہرا (ع) / تیسری مجلس ۔ تصاویر

حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ آج اس سلسلے کی تیسری مجلس تھی-

حسینیه امام خمینی(ره) میں رہبر انقلاب اسلامی  حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنه ای کی شرکت سےعشرہ فاطمیہ کی عزاداری کے مناظر

 

ٹیگس