-
رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب : دنیا کے مختلف علاقوں میں مداخلت نے امریکا کو اقوام کے درمیان روز بروز زیادہ نفرت انگيز بنا دیا ہے
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ہفتۂ بسیج (ہفتۂ رضاکار فورس) کے موقع پر ملک، علاقے اور عالمی حالات کے بارے میں قوم سے خطاب کرتے ہوئے بسیج جیسے ادارے کو ہر ملک کے لیے مفید اور راہ کشا بتایا اور کہا ہے کہ ایران جیسے ملک کو، جو عالمی غنڈوں اور شر پسندوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے، دوسرے سبھی ملکوں سے زیادہ بسیج کی ضرورت ہے۔
-
12 روزہ جنگ میں دشمن کے 20 سالہ منصوبہ ناکام ہو گيا
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۱:۱۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج ٹی وی پر اپنے ایک خطاب میں کہا کہ بارہ روز جنگ میں ایرانی قوم نے امریکہ کو بھی شکست دی اور صیہونیوں کو بھی اور اس میں کوئی شک نہیں ۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا پاکستانی عوام، حکومت اور مسلح افواج کو سلام
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایران کے خلاف صہیونی جارحیت کے دوران پاکستان کی طرف سے اصولی حمایت کو سراہتے ہوئے پاکستانی عوام، حکومت اور مسلح افواج کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔
-
ایران کی خاتون باکسر کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا خصوصی پیغام
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۵رہبر انقلاب اسلامی نے تھائی باکسنگ میں میڈل اپنے نام کرنے والی خاتون کھلاڑی کے نام پیغام میں کہا کہ آپ کا ایمان اور حوصلہ سونے سے زیادہ قیمتی ہے۔
-
وہ دِن گئے جب امریکہ "بالادستی کی فاختہ" اُڑاتا تھا: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۷بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ امریکی بالادستی کے دِن لَد چکے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کا عالمی اور علاقائی ذرائع ابلاغ میں وسیع انعکاس
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران میں چار نومبر عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد کے دن کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کے گزشتہ روز کے خطاب کا عالمی اور علاقائی ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
ایران اور امریکا کے مابین اختلافات ٹیکٹکی نہیں بلکہ اصولی اور ماہیتی بنیادوں پر ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایران اور امریکا کے مابین اختلاف ٹیکٹکی نہیں بلکہ اصولی اور ماہیتی بنیادوں پر ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی: علامہ نائینی فقیہ کی ولایت پر مبنی جس حکومت کے قائل تھے، اسے آج اسلامی جمہوریہ کہا جاتا ہے
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳علامہ مرزا محمد حسین نائینی پر بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین سے رہبر انقلاب کی ملاقات کے دوران ہونے والا رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب، آج جمعرات 23 اکتوبر 2025 کی صبح شہر قم میں کانفرنس کے انعقاد کے مقام پر جاری کیا گيا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا بیان، عالمی میڈیا میں زبردست کوریج
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے سینکڑوں ایرانی کھلاڑیوں اور عالمی سائنس اولمپیاڈ میں تمغے حاصل کرنے والے طلبا و طالبات نے پیر کی صبح سے ملاقات کی۔ اس اہم ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کو عالمی ذرائع ابلاغ نے نمایاں طور پر کوریج دی ہے۔
-
امریکی صدر سے مخاطب ہوتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی: آپ ہیں کیا؟
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مخاطب ہوتے ہوئے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ "آپ ہیں کیا؟"