Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۶ Asia/Tehran
  • مدافع حرم شهید محمد ابراهیم رشید کی تدفین

فوٹو گیلری

مدافع حرم شهید محمد ابراهیم رشید کی کل تہران کے معراج شهداء قبرستان میں تدفین ہوئی۔ اس موقع پر عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔ مدافع حرم شهید محمد ابراهیم رشید 20 رمضان المبارک کو شام کے علاقے دیرالزور میں شہید ہوئے۔

ٹیگس