Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۰ Asia/Tehran
  • شہید حسین علیقلی نژاد کا آخری دیدار

فوٹو گیلری

شہید حسین علیقلی نژاد کا آخری دیدار کل معراج الشهدا میں ہوا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ شہید حسین علیقلی نژاد کی والدہ نے 35 سال بعد ایک بار پھر اپنے لخت جگر کو اپنی آغوش  میں لیا۔

 

ٹیگس