Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱ Asia/Tehran
  • مقدس دفاع کےدوران رہبرانقلاب اسلامی کی یادگارتصاویر

آٹھ سالہ مقدس دفاع کے دوران بارہا ایسے مواقع آئے ہیں کہ جب رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای اس زمانے میں مجاہدین اسلام کے ہمراہ میدان جنگ کے محاذوں پر موجود رہے ہیں۔

یہ نایاب اور یادگار تصاویر بھی مقدس دفاع کے زمانے کی یاد تازہ کررہی ہیں۔ 

مجاہدین اسلام پر ہمارا سلام

ٹیگس