-
ترکی میں ایکو (ECO) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا آغاز
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۹اقتصادی تعاون تنظیم ایکو کے وزرائے خارجہ کی کونسل کا چوبیسواں اجلاس، کل ترکی کے شہر انتالیہ میں ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کی شرکت سے شروع ہوا-
-
آذربائیجان کے میانہ ضلع میں آنے والے زلزلے میں کم سے کم پانچ افراد جاں بحق اور 352 زخمی
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۵ایران کے صوبہ آذربائیجان کے میانہ ضلع میں آنے والے زلزلے میں کم سے کم پانچ افراد جاں بحق اور تین سو باون زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ناوابستہ تحریک کا باکو سربراہی اجلاس
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۰:۵۳سحر نیوزرپورٹ
-
ناوابستہ تحریک کے اجلاس سے صدر روحانی کا خطاب، علاقے میں امن و صلح کی تقویت کی ضرورت پرتاکید
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حس روحانی نے ، باکو میں منعقدہ ناوابستہ تحریک کے ملکوں کے اٹھارہویں سربراہی اجلاس کو خطاب کرتےہوئے کہا کہ، بحرانوں سے باہر نکلنے کا واحد راستہ یہ ہے کہ اپنے بارے میں خود فیصلہ کرنے کے عوام کے حق کا احترام کیا جائے، ایک دوسرے کے معاملات میں مداخلت سے پرہیز کے اصول پر عمل کیا جائے، اور افہام و تفہیم اور مذاکرات کے لئے حالات کو سازگار بنایا جائے ۔
-
اسرائیلی جرائم میں امریکا کے شریک ہونے پر زور
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸سحر نیوزرپورٹ
-
ایران اور پاکستان کے صدور کی ملاقات ، تمام میدانوں میں روابط کے فروغ پر تاکید
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران اور پاکستان تمام تعلقات کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہیں
-
امریکا کی خودسرانہ پالیسیاں دنیا میں دہشت گردی پھیلنے کا اہم ترین عامل : صدر مملکت
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۵صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکا کی خودسرانہ پالیسیوں کو دنیا میں دہشت گردی پھیلنے کا اہم ترین عامل قرار دیا ہے ۔
-
عالمی تعلقات کو امریکہ سے خطرہ ہے، ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۷ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ کے خود سرانہ اقدامات کے نتیجے میں عالمی تعلقات کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔
-
امریکہ کی جانب سے اجتماعیت کو سنگین خطرات لاحق
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے اجتماعیت کو سنگین خطرات لاحق ہو گئے ہیں ۔
-
ایرانی کراٹے ٹیم نے 2019 عالمی مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵روس میں منعقدہ 2019 عالمی مقابلوں میں اپنی طاقت اور مہارت کے جوہر دکھاتے ہوئے ایرانی ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔