-
امریکا میں شدید برفباری، 24 افراد ہلاک و زخمی
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰امریکا میں شدید برفباری نے نظام زندگی مفلوج کردیا، ہنگامی صورتحال کے پیش نظر 7 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔
-
وہ نوجوان جسے پاکستانی ہمیشہ یاد رکھیں گے
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴اعتزاز حسن کی جرات و بہادری کے اعتراف میں انھیں ستارہ شجاعت سے نوازا گیا۔
-
پاکستان میں آرمی پبلک اسکول پر دہشت گردانہ حملے کی برسی
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۳پاکستان میں آرمی پبلک اسکول پر دہشت گردانہ حملے کی آج برسی ہے اور اسی مناسبت سے پاکستانی حکام کی جانب سے الگ الگ بیانات جاری کئے گئے ہیں۔
-
پاراچنار کے حالات کب تک کشیدہ رہیں گے؟
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۱پاراچنار میں بچوں کی اموات، غذائیت کی کمی، کھانسی اور بخار کے پھیلاؤ کے کیسز میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
-
دینی مدارس سے متعلق بل پر حکومت اور مولانا فضل الرحمٰن آمنے سامنے؟
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۰امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) نے کہا ہے کہ ہمارے لیے گزشتہ انتخابات دھاندلی کے الیکشن تھے۔
-
سنبھل واقعہ کی مذمت، 4 لوگوں کی موت کے بعد حالات کشیدہ ، انٹرنیٹ اور اسکول بند
Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۰سنبھل واقعہ میں اب تک 4 لوگوں کی موت ہو چکی ہے اور 20 سے زیادہ لوگ زخمی ہو چکے ہیں۔
-
پنجاب میں اسموگ کا راج: کاروباری سرگرمیاں ماند پڑگئیں، اسکولز 24 نومبر تک بند
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۵لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں اسموگ کا معاملہ انتہائی شکل اختیار کرچکا ہے۔ شہریوں کے لیے معمولات جاری رکھنا انتہائی دشوار ہوگیا ہے۔ اسموگ کے باعث بیماریاں بھی پھیل رہی ہیں۔
-
خیبرپختونخوا: بم دھماکے اور مارٹر حملے میں 19 افراد جاں بحق و زخمی
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۵پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے جنوبی وزیرستان اپر اور ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں 3 حملوں میں 19 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
جارح اسرائیلی فوج کی عمارتوں، اسکولوں اور طبی مراکز پر وحشیانہ حملے، شہداء میں عورتیں اوربچے بھی شامل
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵غزہ کے عام شہریوں اور مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔
-
مستونگ میں دھماکہ درجنوں افراد جاں بحق و زخمی
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر مستونگ میں بم دھماکے میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔