-
اسکول میں پناہ لینے والے فلسطینی پناہ گزینوں پر غاصب اسرائیل کی بمباری
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۵غزہ اور غرب اردن پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے بدستور جاری ہیں پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران صیہونی فوج کی دہشت گردی میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں ۔
-
آخر اسکول، کالجوں، یونیورسٹیوں اور بچوں پر ہی کیوں حملہ کرتا ہے امریکہ اور اسکی ایجنٹ حکومتیں؟
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۴جنوب مغربی یمن کے التعزیہ ضلع کے ایک اسکول پر امریکی و برطانوی جنگي طیاروں کی بمباری میں دو طالبات شہید اور پانچ زخمی ہوگئی ہيں۔
-
دہشتگرد اسرائیل نے غزہ کے ایک اور اسکول کو بنایا نشانہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹فلسطین کے پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں پناہ گزینوں کے ایک اسکول پر وحشیانہ صیہونی جارحیت میں کئی فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے۔
-
کینیا کے ایک اسکول میں آتشزدگی، دسیوں بچے جھلس گئے
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۰وسطی کینیا میں پرائمری بورڈنگ اسکول میں آگ لگنے سے سترہ طلبہ ہلاک اور تیرہ شدید زخمی ہو گئے۔
-
امریکا کے اسکول میں فائرنگ، متعدد ہلاک اور زخمی
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۵امریکی ریاست جارجیا کے اسکول میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
غزہ کے اسکولوں پر صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں کے بارے میں اقوام متحدہ کی تہلکہ خیز رپورٹ
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۳فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی انروا نے پچھلے 10 مہینوں میں صیہونی بمباری کے نتیجے میں اسکولوں کو پہنچنے والے نقصان کی رپورٹ پیش کی ہے۔
-
اسرائیل کی تازہ وحشیانہ جارحیت کی مغربی رہنماؤں نے بھی کی مذمت
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۵غاصب صیہونی حکومت کی تازہ وحشیانہ جارحیت پر مغربی رہنماؤں کی جانب سے بھی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
طاقت کی زبان سمجھنے والی حکومت کو سخت سزا دینے کے مقدمات فراہم ہو چکے ہيں: رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۱رہبر انقلاب اسلامی کے مشیرنے کہا ہے کہ صرف طاقت کی زبان سمجھنے والی حکومت کو سخت سزا دینے کے مقدمات فراہم ہو چکے ہيں ۔
-
فلسطینیوں کا قتل عام کن ممالک کے ہتھیاروں سے ہو رہا ہے؟ جرمی کوربین نے بتا دیا
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سابق رہنما نے کہا ہے کہ غزہ پٹی کے باشندے ان ہتھیاروں سے قتل کئے جا رہے ہيں جو امریکہ اور برطانیہ انھیں دے رہے ہيں ۔
-
غزہ میں الدراج اسکول پر صہیونی حملے کے مناظر وحشتناک ہیں، جوزف بورل
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۲یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے کہا ہے کہ غزہ میں اسکول پر صہیونی فوجیوں کے حملے کے مناظر نہایت وحشتناک ہیں۔