-
افغانستان میں غیر ملکی فوجی موجودگی کی مخالفت پر عبوری حکومت کا مثبت ردعمل
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۵افغان عبوری حکومت نے افغانستان میں کسی غیر ملکی فوجی اڈے کے خلاف چار ملکوں کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
ایران،چین، پاکستان اور روس کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ اجلاس ، آزاد و متحدہ افغانستان کی حمایت پر زور
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۸چین، ایران، پاکستان اور روس کے وزرائے خارجہ کے چوتھے چار فریقی اجلاس میں افغانستان کی صورتحال بات چیت کا محور تھی اور فریقین نے استحکام، سلامتی اور ترقی کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اصولوں اور مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا۔
-
13 سالہ افغان لڑکا طیارے کے لینڈنگ گیئرباکس میں چھپ کر کابل سے دہلی پہنچا، ہوائی اڈے کے حکام دنگ
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۶ہندوستانی میڈیا کے مطابق افغانستان کا ایک 13 سالہ لڑکا کابل سے افغانستان کی کام ایئر پرواز کے ذریعہ دہلی پہنچ گیا۔
-
آصف علی زرداری نے جے ٹین سی بنانے والے ایئر کرافٹ کمپلیکس کا معائنہ کیا
Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۳پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے اپنے دورہ چین میں جنگی طیارے، جے ٹین سی بنانے والے ایئر کرافٹ کمپلیکس کا معائنہ کیا ہے۔
-
شہباز شریف: افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۸پاکستان کے وزیراعظم وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سیکورٹی فورسز پر دہشت گردانہ حملے کے بعد کہا ہے افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔
-
افغانستان میں زلزلہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۱افغانستان میں ایک بار پھر شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ پانچ بتائی گئی ہے۔
-
عباس عراقچی: افغان عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی اور ہر طرح کے تعاون کی آمادگی کا اعلان
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے دوحہ میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کی ہے۔
-
افغانستان میں شدید زلزلہ؛ 622 افراد ہلاک
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۲افغانستان میں زلزلے سے چھ سو بائیس افراد ہلاک اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
-
افغانستان میں بھیانک سڑک حادثہ ، کئی لوگوں کی موت
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۲افغانستان کے صوبہ ہرات میں اسلام قلعہ کے راستے پر منگل کی شب پیش آنے والے ایک دلخراش ٹریفک حادثے میں ایک بس میں آگ لگنے سے پچپن سے زائد افغان مہاجرین اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
ایران افغانستان سرحد پر سیکورٹی اقدامات سخت؛ ایران کے وزیر داخلہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۲ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ غیرقانونی نقل و حرکت، منشیات اسمگلنگ اور غیرقانونی شہریوں کی آمد روکنے کے لیے مؤثر اقدامات کا فیصلہ کیا گیا۔