-
طالبان کی طرف سے واشنگٹن کے حالیہ واقعے میں ملوث ہونے کی تردید
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱افغانستان کی طالبان حکومت نے واشنگٹن میں ہونے والے حالیہ واقعے میں طالبان کے ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔
-
وینزویلا کی فضائی حدود کی بندش تمام بین الاقوامی قوانین و ضوابط کی سنگین خلاف ورزی: ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۸ایران کی وزارت خارجہ نے وینزویلا کی فضائی حدود کی بندش کے اعلان کوتمام بین الاقوامی قوانین ضوابط کی سنگین خلاف ورزی قرار دیاہے۔
-
امریکہ میں پھر گولی چلی، 4 افراد کو ہلاک کردیا گیا
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۷امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک تقریب کے دوران فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
امریکی شہریت حاصل کرنے کے لئے الہان عمر نے اپنے بھائی سے شادی کی: امریکی صدر ٹرمپ کا نیا بہتان
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۳امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی کانگریس کی رکن الہان عمر پر نیا بہتان لگاتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی شہریت کے لئے اپنے بھائی سے شادی کی۔
-
ٹرمپ: تیسری دنیا کے تمام ممالک سے ہجرت کو مستقل طور پر روک دوں گا
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ تیسری دنیا کے تمام ممالک سے ہجرت کو مستقل طور پر روک دیں گے۔
-
ایران پر جارحیت میں امریکہ کا مرکزی کردار تھا، اس کا امریکہ نے خود اعتراف کیا ہے، جواب دینے کا حق محفوظ، اقوام متحدہ کو ایران کا خط
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے سلامتی کونسل کے نام اپنے باضابطہ مراسلے میں لکھا ہے کہ امریکہ نے ایران پر حملے میں مرکزی کردار ادا کرنے کا خود اعتراف کیا ہے
-
امریکہ: وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ، حملہ آور افغان شہری گرفتار
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۳امریکہ کے دارالحکومت واشگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کے نزدیک فائرنگ کرنے والے مشتبہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ فائرنگ میں امریکی نیشنل گارڈز کے دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے تھے۔
-
امریکہ حقیقی مذاکرات کا کوئی ارادہ ہی نہیں رکھتا: ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۵ایران کے وزیر خارجہ نے فرانس کے مشہور ٹی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ حقیقی مذاکرات کا کوئی ارادہ ہی نہیں رکھتا ہے۔
-
سید عباس عراقچی: صیہونی حکومت کی سرگرمیاں پورے علاقے کے لئے بے حد خطرناک
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کیریبیئن اور لاطینی امریکہ میں صیہونی حکومت کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کا ذکر کرتے ہوئے اسے اس علاقے کے امن و استحکام کے لئے بڑا خطرہ قرار دیا ہے-
-
صدام کو کیمیائی ہتھیار فراہم کرنے والے ممالک جواب دیں: ایران
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۷ایران کے وزیر خارجہ نے کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کے کنونشن سے اپنے خطاب میں ملک پر مسلط کی گئی آٹھ سالہ جنگ کے دوران عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام کو کیمیائی ہتھیار فراہم کرنے والے ممالک کو جوابدہ ٹھہرانے پر زور دیا ہے، ساتھ ہی انہوں نے علاقے میں امریکہ و صیہونی حکومت کی بے لگام جارحانہ پالیسیوں کو بھی سخت ہدف تنقید بنایا۔