-
شام ، لاذقیہ میں حالات خراب
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۴شامی ذرائع نے لاذقیہ شہر میں علوی آبادی والے علاقوں میں بحرانی صورتحال جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
سابق شامی مفتی شیخ احمد بدرالدین حسون تشدد کا شکار، حالت نازک
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳سابق شامی مفتی شیخ احمد بدرالدین حسون، جولانی کے کارندوں کے ہاتھوں تشدد کا شکار ہوئے اور ان کی جسمانی حالت نہایت خراب ہے۔
-
غاصب صیہونی فوج کے دستے جنوبی شام میں داخل
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲غاصب صیہونی فوج کے دستے جنوبی شام کے تین علاقوں میں داخل ہوگئے ہیں
-
شام کے صوبہ حمص میں تشدد اور بدامنی کی تازہ لہر
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲شام کے صوبہ حمص میں تشدد اور بدامنی کی تازہ لہر کے دوران نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
احمد الجولانی: دمشق اپنے تعلقات کو ازسرِ نو متعین اور منظم کر رہا ہے
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۷شام کے عبوری صدر احمد الشرع المعروف ابو محمد الجولانی نے ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات میں کہا کہ دمشق اپنے تعلقات کو ازسرِ نو متعین اور منظم کر رہا ہے تاکہ شام اور خطے میں پائیدار استحکام حاصل کیا جا سکے۔
-
شیطان تذلیل کی حد میں یقین نہيں رکھتا، جولانی کے فوجیوں کو اسرائیلی فوجیوں نے برہنہ کردیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۸ایسے حالات میں کہ اسرائیل شام کے مختلف علاقوں پر قابض ہے اور آئے دن حملے کرتا رہتا ہے ، الجولانی اس سے ہاتھ ملانے کے لئے بے چین نظر آ رہے ہيں۔
-
شام کی بگڑتی صورتحال پر تشویش کا اظہار؛ اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۲اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر اور مستقل مندوب نے شام میں بگڑتی انسانی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کے خلاف کسی بھی سازش کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔
-
شام، سویدا میں ظلم کی انتہا، الجولانی کی حکومت نے تحقیقات کا وعدہ کیا
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸سویدا کے تازہ وحشیانہ جرم کی دردناک ویڈیو فلم سوشل ميڈیا پر جاری ہونے کے بعد شام کی عبوری حکومت کی وزارت داخلہ نے اس واقعے کی تحقیق کا اعلان کیا ہے۔
-
شام میں جنگ بندی کے بعد جھڑپیں جاری
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۲صیہونی وزیراعظم نتن یاہو اور شام کی عبوری حکومت کے سربراہ احمد الشرع نے امریکہ کی حمایت سے شام میں فائر بندی کے ایک ایسے سمجھوتے سے اتفاق کیا ہے کہ جس کی شام کے اکثر قبائل مخالفت کررہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس طرح کے سمجھوتہ غاصب صیہونی حکومت کو تسلیم کرنے کی جانب ایک قدم ہوسکتا ہے۔
-
شام میں مسلح جھڑپیں، 130 سے زائد ہلاک اور زخمی
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹شام کی عبوری حکومت کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے اندرونی تنازعات میں کم از کم ایک سو تیس افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔