-
ڈی ایٹ اجلاس میں میڈیا تعاون کو فروغ دینے اور مشترکہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم تیار کرنے پر زور
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۴آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ڈی ایٹ کے رکن ممالک کے اجلاس میں میڈیا تعاون کو فروغ دینے اور مشترکہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم تیار کرنے پر زور دیا گیا ہے۔
-
بنگلہ دیش: ڈھاکہ میں زلزلہ، بنگلہ دیش آئرلینڈ کرکٹ میچ بیچ میں روکنا پڑا
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں آج زلزلہ آنے اور اس کی وجہ سے میزبان ٹیم کا آئرلینڈ سے جاری میچ کچھ دیر کے لیے روکے جانے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے غیرجانبدار نگران حکومت کے نظام کو بحال کر دیا
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۷بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے غیرجانبدار نگران حکومت کے نظام کو بحال کر دیا ہے تاہم عدالت نے واضح کیا کہ یہ نظام آئندہ سال ہونے والے قومی انتخابات پر نافذ نہیں ہو گا۔
-
شیخ حسینہ کی سزائے موت پر ہندوستان کا پُرسکون اور ڈپلومیٹک رد عمل
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵بنگلہ دیش میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو عدالت کی طرف سے سزائے موت سنائے جانے پر ہندوستان نے پُرسکون ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کو موت کی سزا سنائے جانے کے بعد ڈھاکہ میں مظاہرے، 2 افراد ہلاک
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۳بنگلہ دیش میں عدالت کی طرف سے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت سنائے جانے کے بعد دارالحکومت ڈھاکہ میں مظاہرے، پولیس لاٹھی چارج اور جھڑپیں ہونے کی خبر ہے۔ ان جھڑپوں میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
بنگلہ دیش: سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو سزائے موت
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۳بنگلہ دیش میں انسانیت کے خلاف جرائم کی عالمی عدالت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب قرار دیتے ہوئے سزائے موت سنا دی ہے۔
-
بنگلہ دیش: انتخابات کے دن ریفرنڈم کرانے کا اعلان
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۱بنگلادیش کے عبوری سربراہ نے انتخابات کے دن ریفرنڈم کرانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کے خلاف مقدمے کی سماعت کے دوران پورے ملک میں ہنگامہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۷بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے خلاف مقدمے کی سماعت کے دوران پورے ملک میں ہنگامہ اور احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے
-
بنگلادیش میں سخت کئے گئے سیکورٹی انتظامات
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۲بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکے میں سیکورٹی انتظامات بڑھا دیئے گئے ہیں۔
-
پاکستان: کراچی میں 38 روزہ عالمی ثقافتی فیسٹیول، 142 ممالک کی شرکت
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۴پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں دوسرا عالمی ثقافتی فیسٹیول شان و شوکت کے ساتھ شروع ہوگیا ہے جس میں 142 ممالک شرکت کر رہے ہیں۔