-
ہندوستان: دہلی کار بم دھماکے میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 13 ہوگئی، پورے ملک میں ہائی الرٹ
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۱دہلی میں لال قلعہ کے پاس ہونے والے کار بم دھماکے میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 13 ہوگئی ہے، تحقیقات جاری ہیں۔
-
ہندوستان: بہار میں دوسرے اور آخری مرحلے کی پولنگ، رائے دہندگان میں جوش و خروش
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۶بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 122 حلقوں میں ووٹنگ جاری ہے اور اطلاعات کے مطابق رائے دہندگان میں جوش و خروش دکھائی دے رہا ہے۔
-
ہندوستان: ریاست بہار میں دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ کل، عوام میں جوش و خروش
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۲ہندوستان کی ریاست بہار کے اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے تشہیراتی مہم کل رات ختم ہوگئی۔ دوسرے مرحلے میں گیارہ نومبر کو ایک سو بائيس حلقوں میں ووٹنگ ہوگی۔
-
ہندوستان: ممبئی میں بی جے پی لیڈروں کی مبینہ شرانگیری، مسلم اراکینِ اسمبلی کے دفتر کے باہر متنازعہ گیت گایا
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۶اطلاعات کے مطابق متنازعہ گیت وندے ماترم کے 150 سال پورے ہونے کی مناسبت سے ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں بی جے پی لیڈروں نے ممبئی میں مسلم اراکینِ اسمبلی کے دفتر کے باہر یہ متنازعہ گیت گایا ہے۔
-
ہندوستان: اترپردیش کے ایک علاقے میں اقلیتی فرقے کے کسانوں کی زمین پر شہ زوروں کا قبضہ، بی جے پی کا جھنڈا نصب
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۳اترپردیش کے ضلع لکھیم پور کھیری کی دھورہرا تحصیل میں شہ زوروں کے ذریعہ اقلیتی فرقے کے کسانوں کی فصلوں کوتباہ کرکے ان کی زمین پر جبراً قبضہ کرنے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان: بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ریکارڈ توڑ 65 فی صد ووٹنگ
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۵ہندوستان کی ریاست بہار میں اسمبلی انتخابات 2025 کے پہلے مرحلے میں تقریباً 65 فی صد ووٹنگ ہوئی ہے جو ایک ریکارڈ ہے۔
-
ہندوستان: بہار میں پہلے مرحلے کی ووٹنگ ختم، ووٹ چوری، نام ڈلیٹ سمیت تشدد کے واقعات کی بھی خبریں
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶ہندوستان کی ریاست بہار میں آج جمعرات 6 نومبر کو اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹ ڈالے گئے۔
-
ہندوستان: راہل گاندھی کا "ہائیڈروجن بم" ووٹ چوری سے متعلق سنسنی خيز انکشاف
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے مبینہ ووٹ چوری کے خلاف اپنی مہم کے دوسرے حصے کے طور پر بدھ کو پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔
-
راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن اور مرکزی حکومت پر ووٹ چوری کا الزام لگا دیا
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۰ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے ایک بار پھر مرکزی حکومت اور قومی انتخابی کمیشن پر وسیع پیمانے پر ووٹ چوری کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان: 9 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ایس آئی آر کا باضابطہ آغاز
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۲ہندوستان میں یوپی سمیت نو ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام تین علاقوں میں آج سے آیس آئی آر شروع ہوگئی ہے۔