-
بلوائیوں اور دہشتگردوں نے میرے گھر کی پارکنگ کوآگ لگا دی: تہران میں تعینات فلسطین کی سفیر
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۷امریکہ اور صیہونی حکومت کے ایجنٹوں نے ایران کے مختلف شہروں میں بلوہ و فساد کرنے کے ساتھ ساتھ تہران میں فلسطین کے سفارتخانے پر بھی دھاوا بول دیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے بیروت میں نشست
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۲لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اظہار یکجہتی اور امریکی صیہونی بد امنی کی مذمت میں قومی، مذہبی اور سیاسی شخصیات کا اجتماع منعقد ہوا ہے
-
ایران میں بدترین صورت حال کا سامنا کرنے کی صلاحیت: ترک وزیر خارجہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۳ترکیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران میں بدترین صورت حال کا سامنا کرنے کی صلاحیت ہے اور وہ اس کے لیے پوری طرح بھی ہے۔
-
ایران اور عراق سمیت پوری دنیا اسوہ حریت و آزادی حضرت امام حسین (ع) کے جشن ولادت باسعادت میں غرق
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۹ایران، عراق، ہندوستان اور پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں فرزند رسول اکرم (ص) حضرت امام حسینؑ کی ولادت باسعادت کے موقع پر جشن اور خوشی کا ماحول دیکھنے میں آ رہا ہے۔ مساجد، امام بارگاہوں اور مذہبی مراکز میں محافلِ میلاد کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جہاں عقیدت مند نعت و منقبت پیش کر رہے ہیں۔
-
سفید برف، خاموش گلیاں، اور تہران کا نیا روپ
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۰تہران نے برف کی چادر اوڑھ لی—شہر کا ہر منظر دلکش ہو گیا۔
-
عراقی وزیر خارجہ اور ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کے درمیان ملاقات، خطے کی تازہ ترین صورتِ حال پر تبادلۂ خیال
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۴عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی سے ملاقات کی جس میں خطے کی تازہ ترین صورتِ حال اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلۂ خیال کیا گيا۔
-
عراقی وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے، سید عباس عراقچی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۳عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین تہران پہنچ گئے ہیں اور انہوں نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے۔
-
عراق کے وزیر خارجہ کا مجوزہ دورۂ ایران، وزیر خارجہ کے علاوہ صدر ایران سے بھی ملاقات کا شیڈول
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۱ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق عراق کے وزیر خارجہ کا دورۂ ایران طے ہوچکا ہے جس میں وہ ایرانی وزیر خارجہ کے علاوہ صدر ڈاکٹر پزشکیان سے بھی ملاقات کریں گے۔
-
ایران میں مسلح دہشتگردوں اور بلوائیوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۵ایران میں مسلح دہشتگردوں اور بلوائیوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ گھنٹوں کے دوران دہشتگردانہ کاروائیوں اور بلوے میں شریک مزید دسیوں عناصر کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
شہداء امن کو الوداع، تہران سوگوار
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۱تہران میں شہدا کے جنازے کی تشییع، عوامی سیلاب ، ذمہ داروں کو سزا دی جائے کے نعروں سے گونج گيا ایران۔