SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حزب اللہ

  • بیروت پر صیہونی جارحیت ، اعلی کمانڈر اور چار ديگر مجاہد شہید

    بیروت پر صیہونی جارحیت ، اعلی کمانڈر اور چار ديگر مجاہد شہید

    Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹

    حزب اللہ لبنان نے بیروت پر غاصب صیہونی حکومت کی تازہ وحشیانہ جارحیت میں کئی مجاہدین کی شہادت کی خبر دی ہے۔

  • اعلیٰ کمانڈر ہیثم علی طباطبائی صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہوگئے: حزب اللہ

    اعلیٰ کمانڈر ہیثم علی طباطبائی صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہوگئے: حزب اللہ

    Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵

    حزب اللہ لبنان نے غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت میں اپنے ایک اعلیٰ کمانڈر ہیثم علی طباطبائی کی شہادت کی خبر دی ہے۔

  • ایران نے صیہونی حکومت کے حملے میں لبنان کے اعلیٰ مزاحمتی کمانڈر کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔

    ایران نے صیہونی حکومت کے حملے میں لبنان کے اعلیٰ مزاحمتی کمانڈر کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔

    Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۵

    ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بیروت کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملے اور اعلیٰ مزاحمتی کمانڈر شہید ہیثم علی طباطبائی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔

  • حقیقی خودمختاری کے بغیر آزادی بے معنی ہے: لبنانی رکن پارلیمنٹ

    حقیقی خودمختاری کے بغیر آزادی بے معنی ہے: لبنانی رکن پارلیمنٹ

    Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۹

    لبنانی رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ حقیقی خودمختاری کے بغیر آزادی کا کوئی مطلب نہیں ہے، انہوں نے زور دیا کہ مزاحمت کبھی بھی اپنے ہتھیار نہیں ڈالے گی۔

  • لبنان کی آزادی و خودمختاری کا تحفظ تمام شہریوں کی ذمہ داری, بیرونی ڈکٹیشن قبول نہیں: حزب اللہ

    لبنان کی آزادی و خودمختاری کا تحفظ تمام شہریوں کی ذمہ داری, بیرونی ڈکٹیشن قبول نہیں: حزب اللہ

    Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۳

    حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ ملک کی آزادی و خودمختاری کا تحفظ تمام شہریوں کی ذمہ داری ہے اور بیرونی ڈکٹیشن کو قبول نہیں کیا جائے گا۔

  • لبنان پر اسرائیلی حملے تیز؛ شہری علاقوں کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے

    لبنان پر اسرائیلی حملے تیز؛ شہری علاقوں کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے

    Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۶

    لبنانی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں ایک کار پر صیہونی فوج کے ہوائی حملے میں دو لبنانی شہری شہید ہوگئے-

  • لبنان کی حکومت کے نام حزب اللہ کا کھلا خط

    لبنان کی حکومت کے نام حزب اللہ کا کھلا خط

    Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸

    حزب اللہ لبنان نے ملک کے اعلیٰ حکام کے نام ایک مراسلہ ارسال کر کے اپنے ہتھیاروں اور صیہونی دشمن کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے سلسلے میں اپنے لایحہ عمل کی وضاحت کی ہے۔

  • کفر رمان میں شہید ہونے والے پانچ لبنانیوں کا جلوس جنازہ، نبطیہ میں عوام کا جم غفیر

    کفر رمان میں شہید ہونے والے پانچ لبنانیوں کا جلوس جنازہ، نبطیہ میں عوام کا جم غفیر

    Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۵

    جنوبی لبنان کے کفر رمان علاقے میں صیہونی فوج کے حملوں میں شہید ہونے والے پانچ شہدا کے جلوس جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی

  • مقابلہ نہیں کر سکتے تو دباؤ بناؤ، حزب اللہ سے متعلق لبنان کے صدر کا امریکا کو دو ٹوک جواب

    مقابلہ نہیں کر سکتے تو دباؤ بناؤ، حزب اللہ سے متعلق لبنان کے صدر کا امریکا کو دو ٹوک جواب

    Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۶

    امریکا نے حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے لئے لبنان کی حکومت اور فوج پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔ دوسری طرف لبنان کے صدر نے کہا ہے کہ کسی بھی حکومت کے لئے ایسا کوئی فیصلہ کرنا آسان نہیں ہے جو خانہ جنگی پر منتج ہوسکتا ہو۔

  • لبنان، ایران کے ساتھ بہترین تعلقات کو اہمیت دیتا ہے: لبنانی وزیرِاعظم نواف سلام

    لبنان، ایران کے ساتھ بہترین تعلقات کو اہمیت دیتا ہے: لبنانی وزیرِاعظم نواف سلام

    Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۵

    لبنان کے وزیرِاعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ بہترین تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔ یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو میں کہی۔

Show More

خاص خبریں

  • کراچی ؛ سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اکسٹھ تک جا پہنچی
    کراچی ؛ سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اکسٹھ تک جا پہنچی
    ۱۰ minutes ago
  • لبنان؛ ایران کے خلاف امریکی صیہونی فتنے کی مذمت
  • ایران اور افغانستان کے درمیان تجارتی حجم ساڑھے تین ارب ڈالر سے زائد
  • پاکستان تمام حالات میں ایران کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے: پاکستان کے وزیر دفاع کی تاکید
  • ایوان میں منصوبہ بند تعطل جمہوریت کے لیے مناسب نہیں ہے: ہندوستان میں لوک سبھا کے اسپیکر کا بیان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS