-
عراقی وزیر خارجہ اور ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کے درمیان ملاقات، خطے کی تازہ ترین صورتِ حال پر تبادلۂ خیال
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۴عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی سے ملاقات کی جس میں خطے کی تازہ ترین صورتِ حال اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلۂ خیال کیا گيا۔
-
عراقی وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے، سید عباس عراقچی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۳عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین تہران پہنچ گئے ہیں اور انہوں نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے سلسلے میں حماس کا وفد قاہرہ پہنچ گیا
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۰فلسطینی ذرائع نے غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے بارے میں مشاورت کے لئے تحریک حماس کے ایک وفد کے قاہرہ جانے کی خبر دی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ اگلے ہفتے ہندوستان کا دورہ کریں گے!
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۸ہندوستان کے انگریزی زبان کے اخبار "ہندوستان ٹائمز" نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرِ خارجہ آئندہ ہفتے ہندوستان کا دورہ کرنے والے ہیں۔
-
دشمن فوجی جارحیت کے ذریعے اپنے منحوس اہداف کے حصول میں ناکام رہے: سید عباس عراقچی
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہمارے دشمن فوجی جارحیت کے ذریعے اپنے منحوس اہداف کے حصول میں ناکام رہے ہیں اور یہ کہ وزارت خارجہ گزشتہ برسوں کے دوران پابندیاں ختم کرانے کے اپنے مشن کی طرف سے غافل نہیں رہی ہے۔
-
پی آئی اے کی فروخت پر جماعت اسلامی کو اعتراض، حکومت پاکستان پر سخت تنقید
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۵پاکستان میں جماعت اسلامی نے پی آئی اے کی فروخت پر سخت اعتراض کیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کا پاکستان پہنچنے پر شاندار استقبال
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۶پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان جمعے کی دوپہر ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
-
لبنان، جنگ بندی کے باوجود صیہونی ڈرون حملہ، لبنانی شہری شہید
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۰صیہونی حکومت نے لبنان کے ساتھ جنگ بندی کو پاؤں تلے روندتے ہوئے ایک بار پھر ایک گاڑی کو فضائی حملے کا نشانہ بناکر اسے تباہ کردیا۔
-
صیہونی حکومت نے نیتن یاہو کے امریکہ جانے کے لئے دوسرے راستے کا انتخاب کیوں کیا؟
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴فرانس کی جانب سے اپنی فضائی حدود سے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے طیارے کے گزرنے کی اجازت دے دیئے جانے کے باوجود صیہونی حکومت نے امریکہ جانے کے لئے دوسرے راستے کا انتخاب کیا ہے۔
-
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے کربلا میں حضرت امام حسینؑ اور حضرت عباسؑ کے روضوں پر حاضری دی
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۹اطلاعات کے مطابق پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے اپنے دورۂ عراق کے چوتھے دن کربلائے معلیٰ میں حضرت امام حسین اور حضرت عباس علیہما السلام کے روضوں پر حاضری دی۔