-
ایران اور روس کی بحریہ کی مشترکہ ہائبرڈ مشقیں، اہم مرحلہ ختم
Feb ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران اور روس فیڈریشن کی بحری فورس کے دستوں نے جمعرات کے روز میدان جنگ میں فضائی تصاویر (Photo Ex) اور فرضی دشمن کے مقابلے میں ٹیکٹیکل فارمیشن کی مشقیں کیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر سے اہم ملاقات ، کئ امور پر تبادلہ خیال
Feb ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۱ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بدھ کے روز ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر رافائل گروسی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ۔
-
مغربی پابندیاں ایران اور روس کی اسٹریٹجک شراکت داری کمزور نہ کر سکیں : ڈاکٹر علی لاریجانی
Feb ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۱ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کی برسوں کی پابندیاں اور دباؤ ایران اور روس کے اسٹریٹجک تعلقات کو متاثر نہیں کر سکے۔
-
ایران اور روس کے درمیان تعاون کی دستاویز اور مفاہمت کی 4 یادداشتوں پر دستخط
Feb ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے درمیان تعاون کی مختلف دستاویزات پر دستخط ہوئے ہیں۔
-
برکس کے بارے میں ہمارا رجحان غلط تھا: جرمن وزیر خارجہ کا اعتراف
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۶جرمن وزیر خارجہ نے کہا کہ برسوں قبل ہم نے ایک غلط رویہ برکس ارکان کی جانب اپنایا جس کے نتیجے میں ہم ان سے دور ہوگئے۔
-
ایران اور روس کی وزارت خارجہ کے درمیان سیاسی مشاورت ، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کی وزارت خارجہ کے درمیان مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ کی تبدیلیوں کے بارے میں سیاسی مشاورت کا چوتھا دور تہران میں منعقد ہوا-
-
مسائل کا حل مذاکرات میں مضمر ہے : روس
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۷روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کا مسئلہ سفارتی اور پرامن طریقے سے حل ہو سکتا ہے۔
-
ایران کے ایٹمی معاملے پر روس اور عمان کے وزرائے خارجہ کی اہم گفتگو
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۸روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ سرگئی لاوروف نے اپنے عمانی ہم منصب سے ایران کے ایٹمی موضوع اور اس سلسلے کے مذاکرات کے بارے میں بات چیت کی ہے۔
-
چین اور روس نے ایک بار پھر ایران کے ایٹمی مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۳چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مسقط میں ایران اور امریکہ کے درمیان اجلاس کے وقت ایک بار پھر تہران کے ایٹمی مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر تاکید کی ہے ادھر روس نے بھی ایران کے جوہری مسئلے کو سیاسی اور سفارتی ذرائع سے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
امید ہے کہ امریکہ ایران کے بارے میں دانشمندی کا مظاہرہ کرے گا: روس
Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۴اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب ویسلی نیبنزیا نے کہا ہے کہ ماسکو کو امید ہے کہ امریکہ ایران کے حوالے سے عقل سے کام لے گا۔