-
سلامتی کونسل کا اجلاس امریکا کے لئے پڑا الٹا، امریکہ کی مداخلت پسندانہ پالیسیاں ساری دنیا میں دہشتگردانہ گروہوں کے سر اٹھانے کا باعث بن رہی ہیں
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۱سلامتی کونسل کے رکن ممالک نے امریکہ کی مداخلت پسندانہ پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئےمطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے سے گریز کرے۔
-
ایران کے بارے میں امریکہ کے ذریعہ سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کا انعقاد شرمناک: اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۴اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب نے ایران کے بارے میں امریکہ کے ذریعہ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلائے جانے کو شرمناک قرار دیا ہے۔
-
ایران کے بارے میں سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۳ایران کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے۔
-
روس کی طرف سے ایران کے اندرونی معاملات میں بیرونی مداخلت کی مذمت
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۷روس کی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے ایران کے اندرونی معاملات میں بیرونی مداخلت کی مذمت کی ہے۔
-
یوکرین تنازع کا واحد راستہ مذاکرات ہے: پاکستانی مندوب
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۹اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے مذاکرات کو یوکرین مسئلے کا واحد حل قرار دیدیا۔
-
صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کا اغوا اقوام متحدہ کے منشور اور سبھی بین الاقوامی قوانین کی پامالی: سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں ایرانی مندوب کا خطاب
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۸اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں وینزویلا کے خلاف امریکی جارحیت اور صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کے اغوا کی سخت مذمت کی اور اس کو اقوام متحدہ کے منشور اور سبھی بین الاقوامی قوانین کی پامالی قرار دیاہے۔
-
وینزویلا میں بڑھتی کشیدگی علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرات کا سبب: سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستانی مندوب
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۲وینزویلا کے بارے میں سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ وینزویلا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرات پیدا کر رہی ہے۔
-
ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرنے کی ہر کوشش کی مخالفت کی جائے گی: روس
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۶یورپ کی تعاون اور سیکورٹی تنظیم میں روس کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرنے کی ہر کوشش کی مخالفت کریں گے۔
-
صنعاء مزاحمت کے اصولوں پر پوری طرح قائم، کسی قسم کی جارحیت کی صورت میں بھرپور جواب دیا جائے گا: تحریک انصار اللہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۶یمنی مقاومتی تنظیم نے انتباہ دیا ہے کہ صنعاء اور لبنان کے خلاف کسی قسم کی جارحیت کی صورت میں بھرپور جواب دیا جائے گا۔
-
کیریبین میں یکطرفہ اقدامات خطرناک نتائج کے حامل ہوں گے: پاکستان
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۴پاکستان نے کیریبین کے علاقے میں امریکا کے خودسرانہ اقدامات کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے-