-
مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ کی طرف سے غزہ کی المناک صورت حال پر تشویش کا اظہار، فلسطینیوں کے لئے امداد کی فوری ترسیل کا مطالبہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۹دنیا کے کئی ممالک کے وزرائے خارجہ نے اپنے مشترکہ بیان میں غزہ کی المناک صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وہاں مصائب و آلام کا شکار فلسطینیوں کے لئے لازمی امداد کی فوری ترسیل کا مطالبہ دہرایا ہے۔
-
غزہ کے شہری دفاع کے ترجمان کا علاقے کے بارے میں بین الاقوامی اداروں سے فوری ایکشن کا مطالبہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷غزہ کے شہری دفاع کے ترجمان محمود بصل نے اس علاقے میں بارشوں اور موسم کی خراب صورت حال کے باعث ایک بچے اور ایک خاتون کی شہادت کی خبر دیتے ہوئے بین الاقوامی اداروں سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ بارش اور سیلاب کے بعد نیا بحران
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۹غزہ میں صیہونی دہشتگردوں کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی عدم پابندی نے بارش اور سیلاب کے بعد پیدا ہونے والی المناک صورتحال کو ایک نئے بحران کی شکل دے دی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں سیلاب، دسیوں افراد ہلاک، زخمی اور لاپتہ، کئی علاقے خالی کرا دیے گئے
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳مقبوضہ فلسطین میں سیلاب کے نتیجے میں دسیوں افراد ہلاک، زخمی اور لاپتہ ہوچکے ہیں۔
-
انڈونیشیا، سری لنکا اور تھائی لینڈ میں سمندری طوفان اور سیلاب سے ایک ہزار 400 سے زیادہ افراد کی موت
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا، سری لنکا اور تھائی لینڈ میں حالیہ تباہ کن سمندری طوفان اور سیلاب کے نتیجے میں ایک ہزار چار سو سے زیادہ افراد کی موت ہوچکی ہے۔
-
یورپی یونین کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے اضافی امداد کا اعلان
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۳یورپی یونین نے پاکستان میں سیلاب سے شدید متاثرہ کمیونٹیز کے لیے 30 لاکھ یورو کی اضافی ہنگامی امداد کا اعلان کردیا۔
-
انڈونیشیا، شدید بارش اور لینڈ سلائڈنگ سے 84 ہلاک
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۹انڈونیشیا کے جزیرہ سُماٹرا میں شدید بارشوں ، سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد چوراسی تک پہنچ گئی ہے۔
-
غزہ میں نسل کُشی سے بے گھر لاکھوں فلسطینیوں کو سیلاب اور طوفان کا سامنا
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۵طویل عرصے سے جاری خوں ریز جنگ میں اپنے گھر بار سے محروم ہوچکے غزہ کے لاکھوں شہری اب بھاری بارش کے بعد سیلاب کی تباہی کا سامنا کررہے ہیں۔
-
متاثرین سیلاب کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، پاکستانی وزیر اعظم
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۳اقوام متحدہ میں پاکستان کی موسمیاتی مؤقف کی گونج، پاکستان کے وزیر اعظم کی سیلاب متاثرین کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت
-
دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں اضافہ، کوٹری بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۶دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا پر پانی کی آمد میں کمی جاری ہے جو مزید کم ہوکر 54 ہزار کیوسک پر آگیا۔