-
حماس کا نام نہاد غزہ امن کونسل سے شہریوں کے تحفظ کے لیے فوری کارروائی کا مطالبہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۴فلسطینی استقامتی تحریک حماس نے غزہ کے باشندوں کے خلاف جرائم اور حملوں کا سلسلہ رکوانے کے لئے نام نہاد غزہ امن کونسل سے فوری اور ٹھوس اقدام کرنے کا مطالبہ کیا ہے
-
صیہونی حکومت کے غیرقانونی اقدامات کی مذمت
Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۳آٹھ عرب اور اسلامی ممالک نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کے ذریعے مغربی کنارے کے علاقوں پر قبضے کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
مغربی کنارے پر صیہونی حکومت کے نئے غیر قانونی اقدامات کی اقوام متحدہ کی جانب سے مذمت
Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۱اقوام متحدہ نے مغربی کنارے پر غاصبانہ قبضے کے دائرے کو وسعت دینے کے صیہونی حکومت کے نئے غیر قانونی اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
غزہ میں صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۷غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اس علاقے میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید دو فلسطینی شہید اور گيارہ زخمی ہوئے ہیں۔
-
لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۹صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان کے خلاف اپنی جارحیت جاری رکھتےہوئے دو گاڑیوں کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا-
-
ہمسایہ ممالک کے درمیان میڈیا ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے : پاکستان میں ایران کے سفیر
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۰اسلام آباد میں تعینات ایران کے سفیرنے پاکستان کی ممتاز میڈیا شخصیات اور معروف سوشل میڈیاایکٹوسٹ سے ملاقات کی ہے
-
خان یونس اور جبالیہ میں پناہ گزینوں کے خیموں پر صیہونیوں کے حملے میں مزید دس فلسطینی شہید
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۸غزہ پٹی کے شہر خان یونس اور جبالیہ کیمپ میں پناہ گزینوں کے خیموں پر صیہونی حکومت کے حملےمیں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دس فلسطینی شہید اور نو زخمی ہوگئے۔
-
سیاسی دباؤ ایران کے پرامن جوہری حق کو کمزور نہیں کر سکتا: ترجمان وزارت خارجہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پر امن ایٹمی توانائی کے استعمال کا ایران کا حق ایک ذاتی اور اٹوٹ حق ہے اور کوئی سیاسی دباؤ یا موقف اس حق کو کمزور نہیں کر سکتا۔
-
غزہ کے شدید زخمیوں کو بیرون ملک علاج کی اجازت دی جائے: اقوام متحدہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۶اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ غزہ میں شدید زخمیوں کو بیرون ملک علاج کے لئے جانے کی اجازت ہونا چاہئے ۔دراین اثنا فلسطینی استقامتی تحریک حماس نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ فلسطینی قیدیوں پر وحشیانہ تشدد جنگی جرم ہے۔
-
کسی دباؤ میں آکراپنے عہدے سے مستعفی نہیں ہوں گی: فرانچسکا آلبانیز
Feb ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۷مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے کہا ہے کہ وہ کسی دباؤ میں آکراپنے عہدے سے مستعفی نہیں ہوں گی-