-
اٹھارویں آئینی ترمیم کے معاملے پرفل کورٹ بنانے کی اپیل مسترد
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۵پاکستان کی سپریم کورٹ نے اٹھارویں آئینی ترمیم کے معاملے پر فل کورٹ بنانے کی اپیل مسترد کر دی۔
-
پاکستان میں گاڑیوں کے کاروبار میں قطری شہزادہ ملوث
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۵ہائی کورٹ نے قطری گاڑیوں کی برآمدگی سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ ریاست کے اندر ریاست نہیں چلے گی۔
-
فوجی عدالتوں میں توسیع کی سمری کی توثیق
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۱پاکستان کی وزارت قانون نے کہا ہے کہ احتساب اداروں کو اختیارات سے تجاوز کرنے سے روکنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔
-
برطانیہ بریگزٹ پر نظرثانی کر سکتا ہے، یورپی عدالت عالیہ
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۹یورپی عدالت عالیہ نے اپنے ایک حکم میں اعلان کیا ہے کہ برطانیہ یکطرفہ طور پر یورپی یونین سے علیحدگی کے فیصلے پر نظرثانی کر سکتا ہے۔
-
شہباز شریف کی پیشی پرکارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں
Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۶نیب نے آج صبح رمضان شوگر ملز کیس میں بھی شہباز شریف کی گرفتاری ظاہر کردی جبکہ احتساب عدالت نے انہیں مزید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ہے۔
-
عدالت جہاں امریکہ کے خلاف کیس چل رہا ہے! ۔ ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۹ایران کے اثاثے منجمد اور ایران کے مرکزی بینک کے خلاف غیر قانونی پابندیاں عائد کرنے پر ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں امریکہ کے خلاف ایران کے دائر کردہ کیس کی سماعت بارہ اکتوبر تک جاری رہے گی۔جمعرات اور جمعے کو ایران اور امریکہ کی جانب سے الگ الگ اپنا اپنا نقطہ نظر بھی پیش کیا جانا ہے۔
-
ایران امریکہ کے خلاف کیس جیت گیا ۔ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۲ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے ایک بنیادی عدالتی رکن کی حیثیت سے عالمی عدالت انصاف کا متفقہ فیصلہ ایران کی حقانیت کے ساتھ ساتھ ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے ناجائز ہونے کا واضح ثبوت ہے۔
-
عمران خان وزارت عظمٰی کا حلف اٹھا نہیں سکتے: ہائی کورٹ
Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۸ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو وزارت عظمٰی کا حلف لینے سے روکنے کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔
-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے ترجمان نااہل
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۱پاکستان کے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور پی ٹی آئی کے ترجمان فؤاد چودھری آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہل ہو گئے۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ نا اہل پارلیمانی سیاست سے آوٹ
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف کو نا اہل قرار دے دیا۔