-
ٹرمپ کی نام نہاد غزہ امن کونسل میں شمولیت کے لئے ہندوستان کو بھی ملی دعوت
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کے لئے اپنے مجوزہ 20 نکاتی امن منصوبے کے مرکزی حصے کے طور پر ایک نام نہاد غزہ امن کونسل تشکیل دینے کی تجویز پیش کی ہے، جسے گزشتہ نومبر میں اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے قرارداد 2803 کی صورت میں منظور کیا تھا۔
-
غزہ سے آئی چونکا دینے والی افسوسناک خبر! 2025 میں ہوئے 48 ہزار 5 سو بچے پیدا، لیکن سیکڑوں بچوں کی ہو گئی موت، وجہ حیران کر دینے والی!
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۶دوہزار پچیس کے دوران غزہ پٹی میں بچوں کی قبل از وقت پیدائش، جسمانی معذوریت یا غیر معمولی وزن کے حامل بچوں کے سلسلے میں چونکا دینے والے اعدادوشمار سامنے آئے ہیں۔
-
غزہ کے مستقبل کا فیصلہ ٹرمپ اور ان کے داماد کریں گے! نام نہاد امن کونسل کے ارکان کے ناموں کا اعلان
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۹وائٹ ہاؤس نے غزہ پٹی کے لئے نام نہاد امن کونسل کے ارکان کے ناموں کا اعلان کردیا۔
-
غزہ پر اسرائیل کے حملے جاری، جنگ بندی صرف نام کی، دنیا تماشائی
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۴ابلاغیاتی ذرائع نے غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ پر دہشت گرد اسرائیل کا وحشیانہ حملہ جاری، چوبیس گھنٹے 15 فلسطینی شہید
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۰فلسطینی ذرائع نے گزشتہ چوبیس گھنٹے میں غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حملوں میں 15 فسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
کیا رفح کراسنگ پھر کھلے گی؟ حماس کا وفد بات چیت کے لیے قاہرہ پہنچا
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۲نیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ حماس کے رہنماؤں کا ایک وفد غزہ سے متعلق مسائل، خاص طور پر شرم الشیخ معاہدے پر مذاکرات کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد اور رفح کراسنگ دوبارہ کھولنے کے بارے میں بات چیت کے لیے قاہرہ پہنچ گیا ہے۔
-
مغربی کنارے میں اسرائیل کی دہشت گردانہ کارروائی جاری، درجنوں فلسطینی اغوا
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۱دہشت گرد صیہونی فوجیو نے مغربی کنارے میں جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک فلسطینی کو شہید اور درجنوں کو اغوا کر لیا۔
-
صیہونی حکومت نے آنروا لئے بجلی پانی سپلائی بند کی ، اقوام متحدہ نے مذمت کی
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی آنروا سے وابستہ مراکز کو پانی اور بجلی منقطع کرنے کے صیہونی حکومت کے نئے قانون کی مذمت کی ہے۔
-
فلسطین ، صیہونیوں کے ہاتھوں 7438 فسطینی طلبہ شہید
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۲فلسطینی وزارت تعلیم نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ دوہزار پچیس کے آغاز سے اب تک غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے پر جارح صیہونی فوج کے حملوں میں سات ہزار چار سو اڑتیس فلسطینی طلباء شہید اور دس ہزار پانچ سو ستاون زخمی ہو چکے ہیں۔
-
غزہ ، جنگ کے آغاز سے اب تک 275 صحافی شہید
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۸غزہ میں گذشتہ سال دوہزارپچیس میں چھپن صحافی شہید ہوئے جس کے بعد جنگ کے آغاز سے اب تک شہید ہونے والے صحافیوں کی مجموعی تعداد دوسو پچھتر ہوگئی ہے