-
نسل پرست اسرائیلی وزیر نے فلسطینی قیدیوں کو زہر دینے کی تجویز کی تائید کی
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۹فلسطینی عوام کے نسلی تصفیے کی تمنا رکھنے والے غاصب صیہونی حکومت کے انتہائی نسل پرست وزیر، بن گویر نے صیہونی جیلوں میں بند فلسطینی قیدیوں کو زہر کا انجیکشن دے کر موت کے گھاٹ اتار دینے کے بل کی حمایت کی ہے۔
-
برطانیہ: "فلسطین ایکشن" کے برطانوی رضاکاروں کی بھوک ہڑتال جان لیوا مرحلے میں داخل، 800 سے زیادہ طبی ماہرین کا حکومت کو انتباہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴اطلاعات کے مطابق برطانیہ میں فلسطین ایکشن کے چھ حراست میں لیے گئے کارکنوں کی طویل بھوک ہڑتال جان لیوا مرحلے میں داخل ہوگئی ہے اور 800 سے زیادہ طبی ماہرین نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ مناسب علاج نہ ملنے کی صورت میں قیدی جیل میں ہی دم توڑ سکتے ہیں۔
-
غرب اردن میں اسرائیلی جارحیت، متعدد مقامات پر حملے
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۲غرب اردن میں آج بھی صیہونی حکومت نے اپنی جارحانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے اس علاقے میں متعدد مقامات پر حملے کئے ہيں-
-
غزہ کی پٹی میں غاصب اسرائيلی حکومت کی نمائندگی میں کوئی فوج قابلِ قبول نہیں: حماس
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶تحریک حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں ایسی کسی بھی فوج کی تعیناتی ناقابلِ قبول ہے جو غاصب اسرائیلی حکومت کی نمائندہ ہو۔
-
اہم معلومات کے حامل فوجی پراسیکیوٹر کے گم شدہ موبائل فون کی تلاش، غاصب اسرائیلی حکام حواس باختہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵اسرائیلی فوج کی ملٹری پراسیکیوٹر کی گرفتاری کے بعد اسرائیلی سیکورٹی فورسز کی جانب سے اس کے گم شدہ موبائل فون کی تلاش پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔ پراسیکیوٹر نے جمعہ کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
-
اسرائیلی وزیر کا اقدام قیدیوں کے خلاف انتہاپسندی کی علامت ہے : حماس
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۶تحریک حماس کے سینئر رہنما محمود مرداوی نےکہا ہے کہ صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے انتہاپسند وزیر ایتمار بن گویر کا قیدیوں کا ویڈیوجاری کرنے کااقدام ، فلسطینی قیدیوں کے خلاف اس کے جارحانہ اقدامات کے تسلسل کا ثبوت ہے -
-
مزید دو اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں برآمد
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷القاسم بریگیڈ نے کہا ہے کہ اس کے مجاہدین کو سرچ آپریشن کے دوران علاقے سے مزید دو اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں ملی ہیں۔
-
صیہونی فوج نے آج صبح غرب اردن اور غزہ میں وسیع پیمانے پر فوجی کارروائی کا آغازکیا ہے-
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۱اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی کے متعدد علاقوں میں بیک وقت کئی فوجی آپریشن شروع کر دیئے ہيں۔
-
حماس نے ایک اور اسرائیلی قیدی کی باقیات ریڈ کراس کے حوالے کردیں
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶اطلاعات کے مطابق اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک اور اسرائیلی قیدی کی باقیات ریڈ کراس کے حوالے کر دی ہیں۔
-
جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کا پھر ڈرون حملہ ، دو شہری شہید
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۴صیہونی حکومت کے ڈرون نے جنوبی لبنان کے ضلع صور کے علاقے القلیلہ پر فضائی حملہ کیا ہے۔