SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

مظاہرہ

  • نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں عوام سڑکوں پر

    نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں عوام سڑکوں پر

    Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳

    مقبوضہ فلسطین کے شہر تل ابیب میں ہزاروں صیہونیوں نے غزہ میں جاری جنگ کے خلاف اور قیدی بنائے گئے اسرائیلی شہریوں کی بازیابی کے لیے فوجی ہیڈکوارٹرز کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

  • ہندوستان میں ملک گیر ہڑتال

    ہندوستان میں ملک گیر ہڑتال

    Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵

    ہندوستان کی 10 مرکزی ٹریڈ یونینوں کے ایک مشترکہ پلیٹ فارم نے متعلقہ مزدور اور کسان تنظیموں کے ساتھ بھارت بند کی کال دی ہے۔

  • "نیتن یاہو جنگی مجرم ہے"؛ وائٹ ہاؤس کے سامنے بڑے پیمانے پر مظاہرہ + ویڈیو

    Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۰

    امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے سامنے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورۂ امریکہ کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے۔

  • ہندوستان: دہلی میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے فلسطین کے حق میں زبردست مظاہرہ + ویڈیوز

    ہندوستان: دہلی میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے فلسطین کے حق میں زبردست مظاہرہ + ویڈیوز

    Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳

    دہلی میں طلبا نے اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کرکے غزہ پرجاری وحشیانہ حملے فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کےخلاف کیلیفورنیا میں مظاہرے جاری + ویڈیو

    ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کےخلاف کیلیفورنیا میں مظاہرے جاری + ویڈیو

    Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۷

    صدرٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کےخلاف کیلیفورنیا میں مسلسل تیسرے روز بھی احتجاجی مظاہرے ہوئے۔مظاہرے کے دوران پولیس اور مظاہرین میں سخت جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔ احتجاج کے باعث لاس اینجلس میں نیشنل گارڈ تعینات کردی گئی ہے جبکہ انفنٹری بریگیڈ کی لڑاکا ٹیم نے پوزیشنیں سنبھال لی۔

  • فرانس: پیرس کے عوام فلسطین کی حمایت میں سڑکوں پر + ویڈیو

    فرانس: پیرس کے عوام فلسطین کی حمایت میں سڑکوں پر + ویڈیو

    May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۸

    فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہزاروں کی تعداد میں عوام نے فلسطین کے حق میں نعرہ لگاتے ہوئے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔

  • نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ، غزہ میں جنگ بند کرنے کا مطالبہ

    نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ، غزہ میں جنگ بند کرنے کا مطالبہ

    May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۴

    غزہ میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کی انجمن نے دوحہ میں اسرائیلی مذاکراتی وفد سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنگ کو ختم کریں اور ان کے بچوں کو واپس لے آئيں۔

  • امریکہ: فلسطین کے حامی 78طلباء گرفتار+ ویڈیو

    امریکہ: فلسطین کے حامی 78طلباء گرفتار+ ویڈیو

    May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۸

    امریکہ میں کولمبیا یونیورسٹی کے کیمپس میں فلسطینیوں کے حق میں اور غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف ایک پرامن احتجاج کو روکنے کے لیے پولیس نے کیمپس میں دھاوا بولا اور 78 طلباء کو گرفتار کرلیا ہے۔

  • مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں یمنیوں کا عظیم الشان اجتماع + ویڈیو

    مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں یمنیوں کا عظیم الشان اجتماع + ویڈیو

    May ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۳

    جمعہ کے روز یمنی عوام نے ایک بار پھر مظلوم فلسطینیوں سے اپنی حمایت کا اعلان کردیا۔

  • پاکستان: اسلام آباد میں فلسطین سے یک جہتی کا عظیم الشان مارچ + ویڈیو

    پاکستان: اسلام آباد میں فلسطین سے یک جہتی کا عظیم الشان مارچ + ویڈیو

    Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۱

    اسلام آباد میں فلسطین سے یک جہتی کے عظیم الشان مارچ میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی اور امریکا کی حمایت سے غزہ میں جاری نسل کشی پر مبنی غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کی۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی فوجی جارحیت، سفارتکاری سے غداری تھی: وزیر خارجہ عراقچی
    ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی فوجی جارحیت، سفارتکاری سے غداری تھی: وزیر خارجہ عراقچی
    ۳ hours ago
  • ایران کے حوالے سے پاکستان کا تازہ ترین موقف
  • امام رضاؑ کی زیارت، ایک روحانی دعوت: وزیر داخلہ پاکستان
  • پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں موسلا دھار بارشیں
  • امریکہ و اسرائیل کی شکست، ایران کی قیادت میں نیا دور شروع
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS