-
عالمی سامراجی نظام اور اس کے سرغنہ امریکہ سے ایرانی عوام کی نفرت اس کی بصیرت کی علامت ہے: خطیب نماز جمعہ
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۶تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے عوام کی عالمی سامراجی نظام اور اس کے سرغنہ امریکہ سے نفرت ان کی بصیرت کی علامت ہے۔
-
ایران کے چوتھے قدم پر امریکہ کا ردعمل
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۲امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد میں کمی لانے کے ایران کے نئے اقدام پر ردعمل ظاہر کیا ہے
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر وزارت خارجہ کا رد عمل
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بعض ایرانی عہدیداروں کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حکومت کی یک طرفہ پابندیوں کا نشہ اس ملک کی کمزوری کا باعث بن رہا ہے اور وہ ایرانی بہادر قوم کے مستحکم ارادے کے سامنے شکست کی وجہ سے اس قسم کی کھوکھلی پابندیاں عائد کر رہی ہے.
-
امریکہ کا زیادہ سے زیادہ دباؤ ، ایرانی عوام کے زیادہ سے زیادہ تحمل ، تدبیر اور امید سے ناکام ہوجائے گا
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کا زیادہ سے زیادہ دباؤ ، ایرانی عوام کے زیادہ سے زیادہ تحمل ، تدبیر اور امید سے ناکام ہوجائے گا.
-
امریکا کی ایران دشمنی
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۱سحر نیوزرپورٹ
-
ایران ہرگز امریکہ کی منہ زوری کے سامنے تسلیم نہیں ہوگا: جواد ظریف
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئےکہا کہ ایران ہرگز امریکہ کی منہ زوری کے سامنےتسلیم نہیں ہوگا۔
-
امریکہ اپنے عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا: ایران
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۵ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے تعمیراتی سیکٹر کےخلاف امریکی پابندیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اپنے عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا۔
-
تکراری پابندیوں سے امریکہ اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہو سکتا
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ تکراری پابندیوں سے امریکہ اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہو سکتا۔
-
ایران اور مزاحمتی گروہوں کے خلاف امریکہ اور اس کے علاقائی اتحادیوں کی نئی پابندیاں
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۲ایران کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسی میں دن بہ دن شدت آنا، زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کے دائرے میں ہے اور اسی سلسلے میں اس کی کوشش ہے کہ علاقے میں اپنے اتحادیوں کے ہمراہ، مزاحمتی گروہوں کے خلاف بھی پابندیاں عائد کرے-
-
امریکی پابندیوں کے دوران ایران کو ملیں بڑی کامیابیاں
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۶آئل پریس کی ویب سائٹ نے گزشتہ روز اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ عالمی برادری کا خیال تھا کہ امریکی پابندیاں ایران کو اقتصادی شعبے میں روک سکتی ہیں لیکن اس کا یہ خیال غلط ثابت ہوا اورایران نے اب تک پابندیوں کے اس انتہائی نازک حالات میں بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔