-
یوریشیا، اینٹی منی لانڈرنگ تنظیم نے ایران کو ہائی رسک لسٹ سے نکالے جانے کی حمایت کی
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۱یوریشیا کی اینٹی منی لانڈرنگ مقامی تنظیم نے اپنے حالیہ اجلاس کے بیان میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی اعانت کے خلاف نظام کو خاص طور پر گزشتہ دو برسوں کے دوران بہتر بنانے کے لئے ایران کی کاوشوں کی قدر دانی اور ایران کو ہائی رسک لسٹ سے نکالنے کے لئے تکنیکی مدد پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کے ایک بیان سے امریکہ اور یورپ میں ہوا سنناٹا طاری! کیا ایران نیوکلیرہتھیاروں کی سمت مڑ جائے گا؟
Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر مغرب اقوام متحدہ کی تمام پابندیاں دوبارہ لگانے کی دھمکی دیتا رہا تو ایران کا نیوکلیر ڈاکٹرائن ممکنہ طور پر ہتھیاروں کی سمت میں مڑ جائے گا۔
-
پاکستان میں ایران گیس پائپ لائن کو لے کر عوامی سطح پر بڑھتا مطالبہ، اسلام آباد سے خاص رپورٹ
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر علی رضوی کی خاص رپورٹ
-
امریکا بہادر نے ہندوستانی کمپنیوں پر بھی پابندیاں عائد کردیں
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۶روس کو جنگی ساز و سامان دینے کے الزام میں امریکا نے انیس ہندوستانی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں۔
-
جرمنی میں ایرانی قونصل خانوں کی بندش اس ملک میں مقیم ایرانی شہریوں پر پابندی عائد کرنے کے مترادف
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۶ایران کے وزیر خارجہ نے جرمنی میں اپنے ملک کے قونصل خانوں کی سرگرمیاں معطل کرنے کو جرمنی میں مقیم ایرانی شہریوں پر پابندی عائد کرنے سے تعبیر کیا ہے۔
-
علاقائی ممالک کشیدگی کم اور مغربی ممالک کشیدگی بڑھانے کی کوشش کررہے ہیں: ایران
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف مغرب کی نئی پابندیاں مخاصمانہ ہیں جن سے موجودہ حالت میں کوئی مدد نہیں ملے گی۔
-
نئی یورپی پابندیوں پر ایران کا ردعمل
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران میں ہنگری کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے ملک کے بعض قانونی اداروں کے خلاف یورپی یونین کی نئی پابندیوں پر احتجاج کیا گیا۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے اسرائيل میں داخلے پر پابندی اور انھیں ناپسندیدہ شخصیت قرار دینے کی مذمت
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸اقوام متحدہ کے رکن ملکوں نے ایک مراسلے پر دستخط کر کے صیہونی حکام کی جانب سے سیکریٹری جنرل کے اسرائيل میں داخلے پر پابندی اور انھیں نا پسندیدہ شخصیت قرار دینے کے صیہونی اقدام اور اسی طرح غاصب صیہونی حکومت کی حمایت کئے جانے پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
نئے عالمی نظام کے لئے ایران و روس کے تعاون میں توسیع
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۳صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایران کو علاقے میں گیس ٹرانزٹ کے ہب ميں تبدیل کرنے کے سمجھوتے کو تہران اور ماسکو کے مشترکہ تعاون کا اعلی نمونہ قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کیلئے ایرانی گیس پائپ لائن منصوبہ بہت اہم ہے: لیاقت بلوچ
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۶پاکستان کو ایرانی گیس پائپ لائن پرامریکی دباؤ کا سامنا ہے۔