-
امریکہ میں ایک ساتھ 700 پروازیں ہوئیں منسوخ
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۲امریکہ کی فیڈرل حکومت کے شٹ ڈاؤن کا سلسلہ دوسرے مہینے میں داخل ہوگیا ہے اور اب اس کی زد میں ملک کے 40 بڑے ایئرپورٹ آگئے ہیں۔
-
امریکہ: ریاست کینٹکی میں کارگو طیارہ حادثہ، 7 افراد ہلاک
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱امریکی ریاست کینٹکی کے لوئس ول شہر میں ایک کارگو طیارہ حادثے میں 7 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
پاکستان: قومی ایئر لائن کے انجینیروں کی ہڑتال آج دوسرے دن بھی جاری
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۶اطلاعات کے مطابق پاکستان میں قومی ایئر لائن کے انجینیروں کی کل شروع ہونے والی ہڑتال آج دوسرے دن بھی جاری ہے۔
-
پی آئی اے انجینیئروں کی ہڑتال، بین الاقوامی پروازیں معطل
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۸پاکستان میں اییئر کرافٹ انجینیروں نے ہڑتال کردی جس کی وجہ سے پی آئی اے کی پروازیں معطل ہوگئیں
-
پی آئی اے کو برطانیہ کے لیے پروازوں کی اجازت مل گئی
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۸پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کو برطانیہ کے لیے مسافر اور کارگو پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی ہے
-
ہندوستان میں تیس سے زائد پروازیں منسوخ
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۳ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں خراب موسم کے باعث تیس سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئیں
-
ہندوستان کے لیے پاکستان کی فضائی حدود مزید ایک ماہ بند رہیں گی
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود مزید ایک ماہ کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔
-
ایران کے ہوائی اڈوں پر پروازوں کی آمد و رفت بحال
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنی فضائی حدود عالمی ہوابازی کے لیے کھول دی ہیں اور ملک بھر کے تمام اہم ہوائی اڈوں پر پروازوں کی آمد و رفت بحال کر دی گئی ہے۔
-
تل ابیب کےلئے بین الاقوامی پروازوں کی معطلی برقرار
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۳مغرب کی مختلف فضائی کمپنیوں نے صیہونی حکومت کے دارالحکومت تل ابیب کے لئے اپنی پروازیں معطل رکھنے کی مدت بڑھا دی ہے۔
-
تل ابیب کےلئے یورپی ملکوں کی پروازوں کی معطلی برقرار
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳یورپی ملکوں کی متعدد ہوائي کمپنیوں نے تل ابیب کے لئے اپنی پروازیں نہ بھیجنے کے فیصلے کی مدت میں مزید توسیع کردی ہے۔