پوری دنیا میں کورونا وائرس کے او میکرون ویرینٹ پھیلنے کا خدشہ ہے۔
پاکستان نے غیر ملکی پروازوں کی آمد مکمل طور پر بحال کرنے کا اعلان کردیا۔
ہندوستان میں وزرا کے گروپ نے ایئر انڈیا کو ٹاٹا سنس کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔
افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے کابل کے لئے تین ممالک ترکی، ہندوستان اور ازبکستان کی پروازوں کی تائید کی ہے۔
ایران سے ہندوستان اور پاکستان کے لئے جانے والی تمام پروازیں تا اطلاع ثانوی بند کردی گئی ہیں -
سیٹلائٹ کے ذریعے لی جانے والی تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی عرب کے شہر جدہ جانے والی عالمی پروازیں بدنظمی کا شکار ہیں۔
سعودی عرب نے تمام بین الاقوامی پروازیں ایک ہفتے کے لیے معطل کر دی ہیں۔
تہران اور لاہور کے درمیان کورونا کے باعث معطل پروازیں دوبارہ بحال ہوگئی ہیں۔
ابوظہبی کے ولی عہد کے سینئر مشیر نے کہا ہے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان انجام پانے والی پروازیں سعودی عرب کے فضائی حدود کو استعمال کریں گی۔
حکومت پاکستان نے جمعے کی شب سے بین الاقوامی فضائی آپریشن مکمل طور پر بحال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔