-
کابل میں پاکستانی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر لیا گیا
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۸افغانستان پر پاکستان کے کل کے حملے پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے افغانستان نے کابل میں تعینات پاکستانی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا۔
-
افغانستان کے مشرقی علاقوں میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرنے پر پاکستان کا دعویٰ
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۴پاکستان نے دعوی کیا ہے کہ سرحد پار دہشت گردی کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر افغانستان کے مشرقی علاقوں میں بڑا انٹیلی جنس بیسڈ فضائی آپریشن کرتے ہوئے شدت پسندوں کے سات اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں طالبان کمانڈر اختر محمد سمیت متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
عالمی امن کو شدید خطرات لاحق ہیں:پاکستانی صدر
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۳پاکستان کے صدر نے دعوی کیا ہے کہ طالبان نے افغانستان کو نائن الیون حملوں جیسی یا اس سے پہلے کی بدتر صورتحال سے دوچار کردیا ہے جس سے عالمی امن کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
-
پاکستان نے بلوچ لبریشن آرمی پر پابندی لگائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۰پاکستان نے سلامتی کونسل سے بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کی زیرِ غور درخواست منظور کر نے کا مطالبہ کردیا۔
-
افغانستان ؛ کابل میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۶افغانستان کے دارالحکومت کابل میں چینی ریسٹورنٹ میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے
-
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکہ ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان کی طرف سے بذریعہ ایران افغانستان کے ساتھ تجارتی رابطہ منقطع ہونے کی تردید
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۵ہندوستان نے بذریعہ ایران، افغانستان کے ساتھ تجارتی رابطہ منقطع کئے جانے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جھوٹی اور گمراہ کن خبر ہے۔
-
اسلام آباد خطے میں امن و سلامتی اور ترقی کو فروغ دینے کا خواہاں ہے: پاکستان
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۶افغانستان کے امور میں پاکستان کے خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ تہران میں افغانستان اور خطے سے متعلق اہم ترین اور تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کے اجلاس میں دہشت گردی کے بارے میں اسلام آباد کی تشویش پر ٹھوس توجہ دیئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی گئی۔
-
ایران کی طرف سے پڑوسی ممالک افغانستان اور پاکستان کے مابین کشیدگی پر اظہار تشویش
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۵ایران نے پڑوسی ممالک افغانستان اور پاکستان کے مابین کشیدگی پر ایک بار پھر اظہار تشویش کیا ہے۔
-
طالبان کا وفد پاکستان کے ساتھ کشیدگی کے خاتمے کی غرض سے مذاکرات میں شرکت کے لئے ریاض پہنچ گیا
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶پاکستانی میڈیا ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ افغان طالبان کا ایک وفد پاکستان کے ساتھ کشیدگی دور کرنے کے لئے انجام پانے والے مذاکرات میں شرکت کے لئے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گیا ہے۔