-
کھیل میں سیاست کی جھلک، ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا پاکستانی وزیر سے ٹرافی لینے سے انکار
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۸ہندوستان نے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ جیت لیا لیکن ایشین کرکٹ کونسل کے چیئر مین اور پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار کردیا۔
-
ہندوستان فاتح ، ٹی 20 ایشیاء کپ 2025 کے فائنل میں پاکستان کو شکست
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۲:۳۹ہندوستان نے ٹی 20 ایشیاء کپ 2025 کے فائنل میں پاکستان کو 5 وکٹ سے شکست دے کر ٹرافی پر قبضہ کر لیا ہے۔
-
41 برسوں میں جو نہیں ہوا وہ اب ہونے جا رہا ہے! ایشیا کپ کی تاریخ میں پہلی بار فائنل میں پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مقابلہ
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۹سیمی فائنل جیسے مقابلہ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 11 رنز سے شکست دے دی۔ دبئی کے گراؤنڈ میں صرف 135 رنز کا دفاع کرتے ہوئے پاکستان فائنل میں پہنچ گیا۔ ایشیا کپ 2025 کا فائنل میچ 28 ستمبر کو ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔
-
ہندوستان ایشیا کپ میں پاکستان کے ساتھ کریکٹ میچ کھیلنے پر تیار
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۸ہندوستان کے کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ میں پاکستان کے ساتھ کھیلنے پرآمادگی ظاہر کردی ہے۔
-
محمد سراج کی قاتلانہ بولنگ نے انگلینڈ کو آخری ٹیسٹ میج میں دی شکست
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۱انگلینڈ نے ہندوستان کے خلاف جیتا ہوا ٹیسٹ میچ ہار کر سیریز جیتنے کا موقع بھی گنوا دیا پانچ میچوں کی سیریز 2 دو سے برابر ہو گئی۔
-
ہندوستان: آئی پی ایل میں بھگدڑ ، ہائی کورٹ نے از خود نوٹس لے لیا
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۴آئی پی ایل میں جیت کے جشن میں بھگڈر مچنے اور اس میں درجنوں شائقین کرکٹ کے ہلاک اور زخمی ہونے کے بعد ریاست کرناٹک کے ہائی کورٹ نے معاملے پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے اس کی رپورٹ طلب کر لی۔
-
کرکٹ: پاکستان نے بنگلادیش کو 57 رنز سے دی شکست
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں بنگلادیش کو ستاون رنز سے شکست دے دی۔
-
ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا ٹائٹل جیت لیا
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۹ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا ٹائٹل جیت لیا، ہندوستان نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے با آسانی شکست دے کر تیسری مرتبہ چیمپئنز ٹرافی کا فاتح بن گیا۔
-
چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچا ہندوستان، آسٹریلیا سے لیا ورلڈ کپ کا انتقام، کوہلی اور شمیع کا شاندار کھیل
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۳ہندوستان چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں داخل ہوگیا،سیمی فائنل میں ہندوستان نے آسٹریلیا کو چار وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈ کپ کا انتقام بھی لے لیا۔
-
چیمپئنز ٹرافی: ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے ہرایا، سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے مقابلہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۴ہندوستان نے چیمپئنز ٹرافی کے آخری گروپ میچ میں نیوزی لینڈ کو 44 رنوں سے شکست دے دی۔ ہندوستان نے 9 وکٹ پر 249 رنز بنائے، جواب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 205 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔