-
ہندوستان: منرےگا کی جگہ نئی اسکیم کا حکومتی فیصلہ تاریخی غلطی، عالمی سطح کے ماہرینِ معیشت کا کھلا خط
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۴ہندوستان میں منرےگا کو ختم کرکے اس کی جگہ "جی رام جی" کے نام سے نئی اسکیم متعارف کرانے کے مرکزی حکومت کے فیصلے پر عالمی سطح کے نامور ماہرینِ معیشت نے کُھلا خط لکھ کر فیصلے کو تاریخی غلطی قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان: یوپی میں ایس آئی آر پر یوگی آدیتیہ ناتھ کے بیان پر ہنگامہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۸لکھنؤ میں بی جے پی حکومت کے فیصلوں کے خلاف مظاہرہ ، ایس آئی آر پر یوگی آدیتیہ ناتھ کے بیان پر ہنگامہ ، سرور حسین کی لکھنؤ سے رپورٹ
-
ہندوستان: نقاب کھینچنے کا معاملہ، شدید تنقیدوں کے درمیان بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے خلاف مظاہروں کا آغاز
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۰ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار ایک مسلم خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچے جانے کے بعد سخت تنقیدوں میں گھر گئے ہیں اور ان کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔
-
بنگلہ دیش: انتخابی امیدوار شریف عثمان ہادی کی موت کے بعد مظاہرے و توڑپھوڑ، قومی سوگ کا اعلان
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۷ڈھاکہ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق انتخابی امیدوار شریف عثمان ہادی کی موت کے بعد بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
روس یوکرین جنگ میں مزید 2 ہندوستانی شہری ہلاک، اب تک 26 ہندوستانیوں کی موت
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۴اطلاعات کے مطابق روس یوکرین جنگ میں مزید 2 ہندوستانی شہری مارے گئے ہیں، دونوں کی لاشیں ہندوستان پہنچ گئیں۔
-
ہندوستان: پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے احتجاج کے درمیان منریگا اسکیم کا نام بدلنے والا بِل منظور ہوگیا
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۱ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں آج شدید ہنگامہ آرائی اور اپوزیشن کے احتجاج کے درمیان ایوان زیریں لوک سبھا میں منریگا اسکیم کا نام بدلنے والا بِل "وی بی جی رام جی" منظور ہوگیا۔
-
ہندوستان: نقاب کھینچنے کا معاملہ، بہار کے وزیر اعلیٰ پر تنقید میں شدت، اب سابق بالی ووڈ اداکارہ ثنا خان نے کہا، "دل چاہ رہا تھا ان کے کان پر دو لگاؤں"
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۴ہندوستان کی ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے ذریعہ ایک مسلم خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچے جانے کا معاملہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔ اب سابق بالی ووڈ اداکارہ ثناہ خان نے بھی نتیش کمار کی نقاب کھینچنے والی حرکت پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ہندوستان: جھارکھنڈ میں ہاتھیوں کا حملہ، 5 افراد ہلاک، بیس گھر تباہ، سیلفی لینے والے سیکورٹی گارڈ کو ہاتھی نے پٹخ پٹخ کر مار ڈالا
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۳:۰۲ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں ہاتھیوں کے حملے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور ہاتھیوں نے بیس گھروں کو بھی تباہ کردیا ہے۔
-
نتیش کمار کی ایک حرکت نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا — کشمیر میں ہر طبقہ ناراض+ رپورٹ
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۹سرینگر کی گلیوں سے اٹھنے والی آواز: عزت پر حملہ برداشت نہیں، یہ غلطی نہیں، عوامی اعتماد پر کاری ضرب ہے۔ کشمیر کے ہر طبقے نے یک زبان ہو کر کہا: یہ رویہ ناقابلِ قبول ہے۔ سرینگر سے ہمارے سینیئر رپورٹر سبط محمد حسن کی خاص رپورٹ۔
-
ہندوستان، دہلی میں فضائی آلودگی: آنکھوں میں جلن سانسوں میں ٹھہراؤ سا کیوں ہے!
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۲ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی کی تشویشناک صورت حال کے پیش نظر حکومت نے پچاس فی صدر گھر سے کام کے نظام کو سختی سے نافذ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔