-
ایران، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا بھر میں عاشورائے حسینی
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸امام حریت، سرچشمہ سعادت و ہدایت نواسہ رسول سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت پر آج ساری دنیا سوگوار ہے۔ ایران و عراق اور ہندوستان و پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہید راہ خدا قتیل کربلا کا فرش ماتم بچھا ہوا ہے۔
-
شب عاشور کی آمد پر ایران، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا بھر میں شہدائے کربلا کی عزاداری
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۶نواسہ رسول کی شب شہادت، شب عاشور کی آمد پر ایران عراق اور برصغیر پاکستان و ہندوستان میں عزاداری و سوگواری کا سلسلہ اپنے عروج کو پہنچ گیا ہے۔
-
ہندوستان: ہماچل پردیش میں مانسون کی بارش، 60 سے زائد افراد ہلاک
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۵ہندوستان کی ریاست ہماچل پردیش میں مانسون کی بارش میں ساٹھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پورے ایران میں گونجتی یا حسین یا حسین کی صدا، مشہد مقدس میں عزاداروں کا سیلاب+ ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۵جیسے جیسے مظلوم کربلا حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام اور انے وفادار ساتھیوں کی شہادت کا دن یعنی روز عاشورہ نزدیک آ رہا ہے ویسے ویسے اس مناسبت سے حرم امام رضا(ع) سوگواروں کی تعداد بڑھتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے اور روضہ منورہ امام رضا علیہ السلام کے خادم نویں اور دسویں محرم کی عزاداری کی خاص تیاریاں کر رہے ہیں۔
-
ایرانی قوم نے امریکہ اور اس کی اولاد کو گھٹنے پر لا دیا ، محبوبہ مفتی
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور کشمیر کی دوسری بڑی جماعت کی صدر نے ایران کی قیادت،مسلح افواج اور عوام کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
نئی دہلی میں صیہونی مظالم کے خلاف احتجاج
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں فلسطین حامی تنظیموں نے غزہ میں صیہونی مظالم کے خلاف احتجاج کیا۔
-
صدر ایران سے ہندوستانی وزير اعظم کی ٹیلی فونی گفتگو ، صیہونی جارحیت پر گہری تشویش کا اظہار
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۵ہندستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے۔
-
اسرائیل کے ایران پر حملے اور غزہ کی تباہی پر ہندوستان کی خاموشی تشویشناک: سونیا گاندھی
Jun ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے ایران کے خلاف صیہونی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔
-
احمد آباد طیارہ حادثہ: واحد زندہ بچ جانے والے مسافر وشواس کمار نے بتایا پورا واقعہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۱:۲۴احمد آباد طیارہ حادثے میں 297 افراد کی ہلاکت کے باوجود وشواس کمار کرشمائی طور پر بچ گئے۔ وہ سیٹ سمیت باہر گر گئے تھے۔
-
ہندوستان : طیارہ حادثہ میں ایک شخص زندہ بچا، بتائی حادثہ کے وقت کی صورت حال
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۵ہندوستان میں ایئر انڈیا کے حادثے میں ایک 40 سالہ مسافر زںدہ بچ گیا ہے۔