• امریکہ کی انسان دوستی۔ کارٹون

    امریکہ کی انسان دوستی۔ کارٹون

    Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۱

    دنیا نے چند روز قبل تک امریکہ کے جنگی جہازوں سے بم گرتے ہوئے دیکھے تھے مگر اب اُس نے امریکی جنگی اور فوجی جہازوں سے انسانوں کو گرتے ہوئے بھی دیکھ لیا۔ امریکہ کی سیاہ تاریخ میں مختلف ممالک کے مظلوم اور بے دفاع عوام پر بم گرانے کے ان گنت واقعات درج ہو چکے ہیں مگر جو دل دہلا دینے والا واقعہ کابل ایئرپورٹ پر پیش آیا وہ اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ تھا جس میں دنیا نے امریکہ کے فوجی جہاز سے انسانوں کو گرتے ہوئے دیکھا۔ وہی لوگ جو امریکہ سے لو لگائے ہوئے تھے اور اُسے اپنا نجات دہندہ تصور کرتے تھے۔

  • اپنے ویکسین کی بات ہی الگ ہے!۔  کارٹون

    اپنے ویکسین کی بات ہی الگ ہے!۔ کارٹون

    Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹

    ایران میں کورونا ویکسینیشن کے مراکز میں رجوع کرنے والے بہت سے افراد متعدد غیر ملکی ویکسین ہوتے ہوئے قومی سطح پر تیار ہونے والے ویکسین کو ترجیح دے رہے ہیں۔ ایران نے اب تک کورونا کے متعدد ویکسین تیار کئے ہیں۔ شدید ترین پابندیوں کے باوجود ایران کی اس اہم کاوش کو عالمی سطح پر خاصا سراہا جا رہا ہے۔

  • ڈنمارک کے گستاخ کارٹونسٹ کا خاتمہ ہوا

    ڈنمارک کے گستاخ کارٹونسٹ کا خاتمہ ہوا

    Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱

    گستاخانہ خاکے بنانے والے ڈنمارک کے ملعون کارٹونسٹ کو موت نے جکڑ لیا۔

  • افغانستان میں عالمی طاقت کا جنازہ اٹھ گیا+ کارٹون

    افغانستان میں عالمی طاقت کا جنازہ اٹھ گیا+ کارٹون

    Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۹

    امریکا بری طرح سے شکست کھا کر افغانستان سے نکلنے پر مجبور ہو گیا۔

  • ایرانی ویکسین، انقلاب کی فخریہ تاریخ میں ایک اور زریں ورق۔ کارٹون

    ایرانی ویکسین، انقلاب کی فخریہ تاریخ میں ایک اور زریں ورق۔ کارٹون

    Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۳

    ایرانی سائنسدانوں نے انقلاب اسلامی کی فخریہ تاریخ میں ایک اور سنہرا ورق رقم کرتے ہوئے عالمی وبا کورونا کے لئے متعدد ویکسین تیار کیں اور اس طرح اپنے ملک کو ویکسین تیار کرنے والے اولیں ممالک کی فہرست میں لا کھڑا کیا۔ ایرانِ اسلامی کے سپوتوں نے میدانِ علم میں اپنی توانائیوں کا لوہا خوب منوایا ہے۔ اس سے بڑھ کر اہم بات جو دنیا کی توجہ کا مرکز بنی وہ قائد انقلاب اسلامی کا اپنے نوجوان سائنسدانوں کی تیار کردہ ویکسین پر بھروسہ تھا اور انکے اس عمل نے ایرانی سائنسدانوں کے حوصلہ کو اب عرش پر پہونچا دیا ہے۔

  • نتن یاہو تاریخ کے کوڑے دان میں ۔ کارٹون

    نتن یاہو تاریخ کے کوڑے دان میں ۔ کارٹون

    Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۲

    غاصب صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ نے شور و ہنگامہ آرائی اور ہاتھاپائی کے بعد آخرکار اتوار کی شب انسٹھ کے مقابلے میں ساٹھ ووٹوں سے نفتالی بینیٹ اور یائیر لپید کی قیادت والی کابینہ کو اعتماد کا ووٹ دے دیا۔ بینٹ لپید مخلوط حکومت کے قیام کے بعد خود ساختہ صیہونی ریاست اسرائیل کے ایک اور خون آشام اور بدعنوان وزیر اعظم نتن یاہو کے بارہ سالہ اقتدار کا خاتمہ ہو گیا جس پر خود صیہونی باشندوں نے بھی وسیع پیمانے پر جشن منایا۔

  • شہید قاسم کے خون کا انتقام جاری ہے! ۔ کارٹون

    شہید قاسم کے خون کا انتقام جاری ہے! ۔ کارٹون

    Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۵

    سلام ہو اُس دست مبارک پر جس نے فلسطین کے استقامتی و مزاحمتی محاذ کو مسلح کر کے اُسے خونخوار صیہونی دشمن کے مقابلے میں کھڑے ہونے کے لائق بنایا۔ شہید قاسم سلیمانی کے خون کا انتقام صرف امریکی اڈے پر میزائل کی برسات نہیں بلکہ صیہونی دشمن کی مکمل نابودی اور خطے سے امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کا مکمل انخلا ہے۔

  • دریائے خون سے لطف اندوز ہوتا صیہونی دہشتگرد۔ کارٹون

    دریائے خون سے لطف اندوز ہوتا صیہونی دہشتگرد۔ کارٹون

    May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۷

    غزہ میں صیہونی دہشتگردی کے آخری سلسلے کو شروع ہوئے گیارہ دن گزر چکے ہیں۔ اس دوران اب تک کم از کم ۲۲۵ فلسطینی شہید اور ۱۶۰۰ سے زائد زخمی ہوئے ہیں جن میں سو سے زائد خواتین اور بچے شامل ہیں۔ طفل کشی کے لئے دنیا میں معروف صیہونی دہشتگرد ٹولے کا سرغنہ بدستور فلسطینیوں کے خون کی ہولی کھیلنے پر مُصر ہے۔ اندرونی طور پر خود ساختہ صیہونی ریاست میں بے شمار مشکلات سے روبرو نتنیاہو نے اپنی لڑکھڑاتی کرسی کو مضبوط بنانے کے لئے سب سے آسان مگر ہولناک طریقہ چنا ہے اور وہ ہے مسلمانان فلسطین کا قتل عام!!

  • فرانسیسی صدر کی ڈائلوگ بازی ۔ کارٹون

    فرانسیسی صدر کی ڈائلوگ بازی ۔ کارٹون

    Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۹

    فرانس کے صدر کو گمان ہو چلا ہے کہ ایران کو سخت ایٹمی مذاکرات کا سامنا کرنا پڑے گا اور آئندہ جوہری مذاکرات میں سعودی عرب کی شمولیت بھی ضروری ہے!

  • تاناشاہ جلاد سے تنگ آگیا۔ کارٹون

    تاناشاہ جلاد سے تنگ آگیا۔ کارٹون

    Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۸

    کئی عشروں تک میانمار یا برمہ میں تاناشاہی حکومت کا تجربہ رکھنے والی ملکی فوج نے قریب ایک دہائی کے بعد ایک بار پھر ملک کی باگڈور اپنے ہاتھ میں لے لی۔