-
ایران نے پابندیوں کے باوجود آئی ٹی اور کمیونیکیشن میں شاندار کامیابیاں حاصل کیں: روسی نائب وزیر
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۷روسی نائب وزیر برائے ڈیجیٹل ڈیولپمنٹ، کمیونیکیشن اور ماس میڈیا نے اس بات پر زور دیا کہ ایران نے پابندیوں کے باوجود کمیونیکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
-
ایران اور روس نے مواصلات اور آئی ٹی شعبے میں متعدد معاہدوں پر دستخط کر دیئے
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۳ایران اور روس نے مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں کئی معاہدوں پر دستخط کئے ہیںروس میں ایران کے سفیر کاظم جلالی نے بتایا کہ تہران اور ماسکو کے مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں مشترکہ ورکنگ گروپ کا پانچواں اجلاس ہوا جس کے بڑے اچھے نتائج برآمد ہوئے۔
-
روس اور ہندوستان کا نیا باب — پوتن کا دہلی میں تاریخی استقبال، دنیا کی نظریں اس دورے پر+ رپورٹ
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۴مودی اور پوتن کی ملاقات، دفاعی معاہدوں اور تجارتی تعاون میں نئے امکانات کے دروازے کھلنے والے ہیں۔ روس-ہند تعلقات کا 23واں سالانہ سربراہی اجلاس — دوستی، تجارت اور اسٹریٹجک شراکت داری کی نئی کہانی۔ امریکہ-ہند تجارتی ناکامی کے بعد، پوتن کا دورہ دہلی عالمی سیاست میں ایک بڑا پیغام ہے۔ دہلی سے ہمارے سینیئر رپورٹر شمشاد کاظمی کی خاص رپورٹ۔
-
روس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لگائی پابندی
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۰روس میں اسنیپ چیٹ اور ایپل کی ویڈیو کالنگ سروس پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
-
روسی صدر کے دورہ ہندوستان میں اسٹریٹجک شراکت داری اور علاقائی معاملات پر بات چیت متوقع ہے : ہندوستان
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۴حکومت ہندوستان نے دعوی کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کا آئندہ ہفتے ہونے والا دورہ اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کا وژن طے کرنے اور باہمی دلچسپی کے علاقائی وعالمی معاملات پر تبادللہ خیال کرنے کا موقع فراہم کرے گا۔
-
یوکرین کے بے شمار ڈرون طیارے مار گرائے ، روس
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۷روسی وزارت دفاع نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے فضائی دفاعی نظام نے کل رات سے روس کے مختلف علاقوں میں یوکرین کے ترانوے ڈرونز کو مار گرایا ہے-
-
ایران کے نائب صدر کی روسی وزیر اعظم سے ملاقات ، تعلقات مضبوط بنانے پر زور
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۳ایران کے نائب صدر نے آج ماسکو پہنچنے کے بعد روسی وزیر اعظم سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ ، مختلف موضوعات پر گفتگو
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۶روسی وزارت خارجہ نے روس اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان علاقائی اور دو طرفہ مسائل کے ساتھ ساتھ ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں بھی بات چیت کی خبر دی ہے۔
-
تہران میں ایرانولوجی کانفرنس کا آغاز، ۲۲ ممالک کے پچاس ماہرین شریک
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۲تہران میں منعقدہ کانفرنس میں بائیس ممالک کے پچاس ماہرین ایران کی تاریخ، ثقافت، زبان اور علمی ورثے پر مشترکہ تحقیق اور گفتگو کررہے ہیں۔
-
روس نے یوکرین کے 130 ڈرونز مار گرائے، روسی فوج کی جوابی کاروائی
Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۹روس کی وزارت دفاع نے یوکرین کے مختلف علاقوں میں ایک سو تیس ڈرونز مار گرانے کا اعلان کیا ہے۔