-
ایرانی سائنس دانوں کی بڑی کامیابی، چھاتی اور معدے کے کینسر کی نئی دوا تیار
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷ایرانی سائنس دانوں نے میڈیکل شعبے میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے چھاتی اور معدے کے سرطان کے علاج کے لیے جدید دوائی تیار کرلی ہے جو عالمی سطح پر کینسر کے خلاف جدوجہد میں ایک نمایاں کامیابی سمجھی جارہی ہے۔
-
ہندوستان تک پہنچنے والی سورج کی شُعاعوں میں کمی کا سائنس دانوں کا انکشاف
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۷ہندوستانی سائس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کی سرزمین تک پہنچنے والی سورج کی شُعاعوں میں کمی ہو رہی ہے لٰہذا دھوپ کے اوقات مسلسل کم ہو رہے ہیں۔
-
مغربی ممالک سائنس پر اجارہ داری کے خواہاں کیوں ہیں؟ تہران میں روس، آسٹریلیا، لبنان، اٹلی اور یمن کے بین الاقوامی سائنسدانوں کی شرکت
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۶ایران کے انسٹی ٹیوٹ فار نالج بیسڈ سائنسز کے سربراہ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک سائنس پر اجارہ داری کے خواہاں ہیں کیوں کہ وہ سائنس و ٹیکنالوجی پر اپنا تسلط برقرار رکھنا چاہتے ہیں-
-
زلزلوں کے اثرات چاند تک پہنچ گئے - چینی سائنسدانوں کا دعوی
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۴چینی سائنسدانوں نے دعوی کیا ہے کہ زلزلوں کی وجہ سے چاند کی سطح کھسکنے کے شواہد ملے ہیں
-
رہبر انقلاب، اسلامی ایران، اللہ کی توفیق سے روز بروز زیادہ مضبوط ہوتا جائے گا
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۰مجرم غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں ایران کے بعض عوام، کمانڈروں اور ایٹمی سائنسدانوں کی شہادت کے چہلم کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامہ ای نے ایک پیغام جاری کیا ہے۔ رہبر انقلاب نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بہادر اور ملک اور قوم کے وفادار کمانڈروں اور سائنسدانوں کو کھونا، ہر قوم کے لیے بہت سخت ہے، لیکن ان شاء اللہ فوجی اور سائنسی دونوں میدانوں میں ایران پہلے سے زیادہ تیز رفتاری سے بلند آفاق کی طرف آگے بڑھے گا۔
-
زمین سے آسمان تک ایران ہی ایران،"ناہید 2" سیٹلائٹ کی کامیابی کے بعد "پارس 2" بھی خلاء میں داخل ہونے کے لئے تیار+ ویڈیو
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۲سایوز سیٹلائٹ کیریئر سے بھیجا گیا ایران کا "ناہید 2" سیٹلائٹ مکمل کامیابی کے ساتھ اپنے مدار (Orbit) میں داخل ہوگیا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ایرانی قوم کے نام پیغام
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۵آج سحر کے وقت تہران کے مختلف علاقوں اور ایران کے دیگر شہروں پر دہشت گرد اسرائیل نے حملے کئے ہیں۔ ان حملوں میں کئی فوجی کمانڈر اور سائسدانوں کی شہادت ہوئی ہے۔ اس موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی قوم کے نام ایک بہت ہی اہم پیغام دیا ہے۔
-
ایرانی چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری بھی ہوئے شہید
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۴دہشت گرد صیہونی رژیم کے حملے میں چیف آف جنرل اسٹاف آف آرمڈ فورسز شہید ہو گئے۔
-
اسرائیلی حملوں میں ایٹمی سائنسدان محمد مہدی تہرانچی اور فریدون عباسی شہید ہو گئے
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۲آج صبح کے غاصب اسرائیل کے حملوں میں ایٹمی سائنسدان محمد مہدی تہرانچی اور فریدون عباسی شہید ہو گئے۔
-
مریخ پر پانی کی دریافت کے حوالے سے اہم پیشرفت
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶سائنسدانوں نے مریخ پر پانی کی دریافت کے حوالے سے اہم پیشرفت کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ممکنہ طور پر سرخ سیارے کی سطح سے چند کلومیٹر نیچے سیال پانی کا ذخیرہ موجود ہوسکتا ہے۔