-
ایران کے خلاف جنگ میں ٹرمپ کو یورپ کا ساتھ نہيں ، یورپی یونین کے رہنماؤں نے مخالفت کر دی
Mar ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۴یورپی یونین کے رہنماؤں نے بروکسل میں ہونے والے سربراہی اجلاس کے بعد واضح کیا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف مشترکہ فوجی کارروائی کے تناظر میں وہ اپنے فوجی دستے مشرقِ وسطیٰ بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔
-
ایران کے خلاف جنگ کے لئے پنٹاگون کو 200 ارب ڈالر کی ضرورت
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۷امریکی وزارت جنگ "پینٹاگون" نے ایران کے ساتھ جنگ کے لئے مزید 200 ارب ڈالر کی درخواست کی ہے۔
-
چارلی کرک کے قتل کے بارے میں امریکہ کے مستعفی عہدہ دار "جو کینٹ" کے اہم انکشافات
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۲امریکہ کے انسداد دہشت گردی مرکز کے مستعفی سربراہ جو کینٹ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نزدیک ترین افراد میں شامل چارلی کرک کے قتل کے بارے میں اہم انکشفات کئے ہیں۔ انکشافات یہ ہیں۔
-
پوپ: اسکولوں اور اسپتالوں پر بھی حملے ہوئے ہیں
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۶پوپ لئوچہاردہم نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا اور صیہونی حکومت کی جارحیت میں اسکولوں اور اسپتالوں پر بھی حملے ہوئے ہیں
-
امریکا کو اسرائیل نے ایران کے ساتھ جنگ میں دھکیلا ہے: ٹرمپ حکومت کے مستعفی عہدیدار کا بیان
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۳ٹرمپ حکومت کے مستعفی عہدیدار جو کینٹ نے کہا ہے کہ امریکا کو ایران کے خلاف جنگ میں اسرائیل نے دھکیلا ہے
-
امریکی سینیٹر: ٹرمپ کے ہاتھ سے جنگ کا کنٹرول نکل گیا ہے
Mar ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۷امریکہ کے ڈموکریٹ سینیٹر کریس مرفی نے کہا ہےکہ ٹرمپ نے اس جنگ کا کنٹرول کھو دیا ہے اور انہوں نے ایران کی جوابی صلاحیت اور توانائی کو بہت ہلکا لے لیا ہے
-
جی نہیں یہ صحیح نہیں ، ٹرمپ کے دعوے کے بعد فرانس کا جواب
Mar ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۴فرانس نے ٹرمپ کی اپیل کو ٹھکراتے ہوئے آبنائے ہرمز میں اپنے جنگی جہاز بھیجنے سے انکار کر دیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے بارے میں سلامتی کونسل کی خاموشی انتہائی افسوسناک: ایرانی وزارت خارجہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۸ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی خاموشی کو انتہائی افسوسناک قرار دیا ہے۔
-
انیس ممالک کا مشترکہ بیان، مغربی کنارے پر صیہونی حکومت کے اقدامات کی مذمت
Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۰انیس ملکوں کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں مغربی کنارے پر غاصب صیہونی حکومت کے حالیہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس خطے کے حقائق اور آبادی کے تناسب میں تبدیلی ناقابل قبول ہے۔
-
اسرائیلی فوج میں شمولیت کرنے والے یورپی شہریوں کے خلاف مقدمات دائر کرنے کی کوشش
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۱غزہ پر مسلط کی گئی صیہونی جارحیت میں یورپی ممالک کے ہزاروں شہریوں کی اسرائیلی فوج میں شمولیت کے انکشاف کے بعد انسانی حقوق کی تنظیمیں ان یورپی شہریوں کے خلاف مقدمات دائر کرنے کی کوشش کر رہی ہیں