SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ملاقات

  • ایرانی مسلح افواج کے لیے سپریم کمانڈر کے احکامات

    ایرانی مسلح افواج کے لیے سپریم کمانڈر کے احکامات

    Oct ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۱

    مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمیٰ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے سینیئر کمانڈروں کو حکم دیا ہے کہ دشمن کی ہر ممکنہ جارحیت کا جغرافیائی محدودیت کو مد نظر رکھے بغیر فوری اور مؤثر جواب دیا جائے۔

  • قطر کا ایک وفد تہران پہنچ گیا

    قطر کا ایک وفد تہران پہنچ گیا

    Oct ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۲

    قطر کا ایک اعلیٰ سطحی وفد ایرانی حکام سے ملاقات اور گفتگو کے لیے تہران پہنچا ہے۔

  • ماسکو میں منعقدہ گیس برآمد کرنے والے ملکوں کا اجلاس کامیاب اور ثمربخش: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    ماسکو میں منعقدہ گیس برآمد کرنے والے ملکوں کا اجلاس کامیاب اور ثمربخش: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    Oct ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۰

    صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں منعقدہ گیس برآمد کرنے والے ملکوں کے سربراہی اجلاس کو تعمیری اور کامیاب قرار دیا ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات

    رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات

    Oct ۲۸, ۲۰۲۶ ۰۰:۵۴

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای سے اعلیٰ سلامتی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل محسن رضائی نے ملاقات کی ہے جس میں رہبر انقلاب نے جنگ کے خاتمے کے لئے ایران کی شرائط کی تکمیل پر زور دیا ہے۔

  • ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    Oct ۲۸, ۲۰۲۶ ۰۱:۲۹

    امیرِ قطر نے ماسکو میں صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی ہے۔

  • صدر پزشکیان گزشتہ رات ماسکو پہنچ گئے

    صدر پزشکیان گزشتہ رات ماسکو پہنچ گئے

    Oct ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۹

    صدر ایران جی ای سی ایف کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گزشتہ رات ماسکو پہنچ گئے۔

  • ایران، اسلامی ممالک کے اتحاد اور یکجہتی کی تقویت کے ہر سمجھوتے کا حامی ہے: صدر پزشکیان

    ایران، اسلامی ممالک کے اتحاد اور یکجہتی کی تقویت کے ہر سمجھوتے کا حامی ہے: صدر پزشکیان

    Oct ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۵

    صدر مملکت نے پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے اہم سیکورٹی عہدیداروں سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران ہر اس سمجھوتے کی حمایت کرتا ہے جو اسلامی ممالک کے اتحاد و یکجہتی پر منتج ہو۔

  • سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

    سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

    Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۸

    سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس ملک کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد علاقائی بحرانوں کے حل کے لیے سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا ہے۔

  • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام کا دورۂ تہران

    پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام کا دورۂ تہران

    Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۴

    ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے ڈپٹی سیکریٹری نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰحکام کے تہران آنے کی خبر دی ہے۔ ایران اور دنیا کے 11 دیگر ممالک نے جوہری تنصیبات پر حملوں کو ممنوع اور پرامن مقاصد کے جوہری توانائی استعمال کو تمام ملکوں کا ناقابل تنسیخ حق قرار دیا ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی سے عدلیہ کے سربراہ کی ملاقات

    رہبر انقلاب اسلامی سے عدلیہ کے سربراہ کی ملاقات

    Oct ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۶

    رہبرِ انقلابِ اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای سے عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین محسنی اژہ ای نے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • رہبر انقلاب اسلامی: گھٹنے ٹیکنے کا معمولی ترین رجحان بھی مستکبر دشمن کی جرائت بڑھا دے گا

    رہبر انقلاب اسلامی: گھٹنے ٹیکنے کا معمولی ترین رجحان بھی مستکبر دشمن کی جرائت بڑھا دے گا

    ۴ seconds ago
  • ایران کے 900 سے زائد شہروں میں عالمی استکبار کے خلاف عظیم الشان ریلیاں؛ یومِ طلبہ پر عوام کا جوش و جذبہ دیدنی

  • مرادآباد، تیز رفتار بولیرو نے سڑک کنارے کھیل رہے بچوں کو کچلا، 2 کی موت، 4 شدید زخمی

  • امریکی وسط مدتی انتخابات: ٹرمپ کی پالیسیوں کو عوامی ردعمل، ڈیموکریٹس نے کانگریس کا کنٹرول حاصل کر لیا

  • امریکہ کا سعودی عرب سے غیر ضروری سفارتی عملے کو نکلنے کا حکم؛ انصار اللہ کے حملوں کے پھیلنے کا خدشہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS