-
میں اب بھی صدر ٹرمپ کو ’فاشسٹ‘ اور ’آمر‘ سمجھتا ہوں: ظہران ممدانی کا دو ٹوک جواب
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۵ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے باوجود نیویارک کے نو منتخب میئر ظہران ممدانی اپنے سابقہ بیانات پر پوری طرح سے ڈٹے ہوئے ہیں۔
-
ظہران ممدانی کے سامنے ٹرمپ کی ذلت ، عرب و اسلامی امت میں جلد ہی نئے "ظہران" کا ظہور، قوموں کا پیمانہ لبریز
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۰لندن سے شائع ہونے والے عربی اخبار رای الیوم کے چیف ایڈیٹر اور معروف عرب صحافی عبد الباری عطوان نے ٹرمپ اور ظہران کی ملاقات کا اپنے انداز میں جائزہ لیا ہے جو کافی اہم اور دلچسپ ہے۔
-
دنیا میں اسرائیلی حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری، نیویارک میں "اسرائیلی فوج مردہ باد" کی گوُنج
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۴غاصب اسرائیلی حکومت اور اس کی جارح فوج کے خلاف مظاہرے اور اس کے تئیں نفرت پوری دنیا میں پھیل گئی ہے۔ امریکیوں نے صیہونیت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نیویارک میں زبردست مظاہرہ کیا ہے۔
-
پاکستانی صوبۂ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کا دورۂ امریکہ کا مقصد خفیہ؟
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸پاکستان کے صوبۂ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز ایسے حالات میں کہ ملکی سیاست میں شدید ہلچل مچی ہوئی ہے، امریکہ کے دورے پر نیو یارک پہنچ گئيں۔
-
امریکہ: ظہران ممدانی کی تاریخی کامیابی، ٹرمپ کی شدید مخالفت کے باوجود نیویارک کے پہلے مسلم میئر بن گئے
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳امریکہ میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی شدید مخالفت کے باوجود ہندوستانی نژاد ظہران ممدانی نے نیوریارک میئر کا انتخاب جیت لیا اور تاریخ رقم کردی۔
-
ایس جے شنکر کی عالمی اداروں کی ناکامی پر تشویش
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال اور عالمی اداروں کے ناکارہ ہوتے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
نیویارک میں عالمی سفارتکاری ، ایران کے وزیر خارجہ کی موجودگی
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۸ایران کے وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچ گئے ہیں
-
ایرانی صدر کا نیویارک دورہ، اقوام متحدہ کی جنرل اسبملی میں گونجے گی غزہ کے مظلوموں کی آواز
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان منگل کے روز نیویارک جا رہے ہیں۔
-
امریکہ: نیویارک میں دسیوں ہزار افراد فلسطینیوں کی حمایت میں سڑکوں پر
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۴نیویارک میں دسیوں ہزار افراد نے فلسطین اور غزہ کی حمایت میں مظاہرہ کر کے ان پر مسلط کی گئی بھوک کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
انداز جہاں: بورڈ آف گورنرس کی قرارداد پر ایران کا رد عمل
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/12