-
امریکا کے خلاف بڑا قدم اٹھانے جا رہا ہے ایران
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی حکومت با اختیار اداروں کے تعاون سے، امریکہ کے کئی دہائیوں پر محیط اقدامات کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کے لیے ایک کیس فائل تیار کرچکی ہے۔
-
پاکستان کو نام نہاد غزہ امن کونسل میں شامل ہونے کی ٹرمپ کی دعوت
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۷پاکستانی وزارت خارجہ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو نام نہاد غزہ امن کونسل میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان اہم ٹیلی فونی گفتگو، علاقائی تغیرات پر تبادلۂ خیال
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۵ارنا کی رپورٹ کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور پاکستان کے وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کے درمیان اہم ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے جس میں علاقائی تغیرات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
گروپ 7 کے ممالک ایران کے داخلی امور میں مداخلت بند کریں: ایرانی وزارت خارجہ کا انتباہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۸ایران کی وزارت خارجہ نے ایران کے داخلی امور کے بارے میں گروپ 7 کے رکن ملکوں کے مداخلت پسندانہ بیان کی شدید مذمت کی ہے۔
-
روس میں ایک برطانوی سفارت کار پر جاسوسی کا الزام، ملک چھوڑنے کا حکم
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۰روس نے جاسوسی کا الزام لگاتے ہوئے ایک برطانوی سفارت کار کو ملک سے چلے جانے کا حکم دے دیا ہے۔
-
روس اور چین گرین لینڈ کے لئے خطرہ نہیں ہیں: روسی وزارت خارجہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۴روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے زور دے کر کہا ہے کہ روس اور چین گرین لینڈ کے لئے کوئی خطرہ نہیں ہیں۔
-
امریکی پابندیاں، ایرانی عوام کے بنیادی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی: ترجمان وزارت خارجہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے ایران کے اقتصادی شراکت داروں پر ٹیرف میں اضافہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں، ایرانی عوام کے بنیادی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہیں اور یہ انسانیت کے خلاف جرائم شمار ہوتی ہیں، پابندیاں عائد کرنے والے ان جرائم کے نتائج کے حوالے سے جواب دہ ہیں۔
-
پاکستان کی ایران کے حالات پر گہری نظر
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۴پاکستان نے کہا ہے کہ اسلام آباد، ایران کی حالات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ ایران، پاکستان کا برادر ہمسایہ ملک اور عالمی برادری کا ایک اہم رکن ہے۔
-
یورپ ایران پر توجہ دینے کے بجائے گرین لینڈ کو بچانے کی فکر کرے: روس
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۹روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ بہتر ہے کہ یورپ ایران پر توجہ دینے کے بجائے گرین لینڈ کو بچانے کی فکر کرے۔
-
برطانوی وزیر دفاع کے بیان پر روس کا سخت رد عمل
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲روس نے برطانوی وزیر دفاع جان ہیلی کے اس بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے جس میں انھوں نے وینزوئلا کے صدر مادورو کی طرح صدر ولادیمیر پوتین کے اغوا کی بات کی ہے۔