-
امریکہ نے ہندوستان کو ترانوے ملین ڈالر کے میزائل اور پروجیکٹائل فروخت کرنے کی منظوری دی
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۷امریکہ نے ہندوستان کو ترانوے ملین ڈالر کے میزائل اور پروجیکٹائل فروخت کرنے کی منظوری دی ہے۔
-
ہندوستان: کشمیر ٹائمز کے دفتر پر چھاپہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۱جموں و کشمیر پولیس کی اسٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے مبینہ طور پر ملک کے خلاف سرگرمیوں کو فروغ دینے کے الزام میں کشمیر ٹائمز کے دفتر پر چھاپہ مارا ہے-
-
پاکستان: صوبہ خیبر پختونخوا میں 15 دہشت گرد ہلاک
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۰پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں انسداد دہشت گردی آپریشن میں پندرہ دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
ہندوستان: آندھرا پردیش میں 6 ماؤ نواز چھاپہ مار ہلاک
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۸ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش میں ماؤ نواز چھاپہ ماروں کے خلاف ایک آپریشن میں کم سے کم چھے ماؤنوازوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
ہندوستان: کشمیر کے ہر مسلمان کو شک کی نگاہ سے نہ دیکھا جائے، عمر عبداللہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر خاص طور پر کشمیر کے ہر مسلمان کو شک کی نگاہ سے نہ دیکھا جائے۔
-
جنوبی افریقہ کے لئے مشکوک اسرائیلی پروازیں، ایک پُراسرار تنظیم ملوث
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹اطلاعات کے مطابق جنوبی افریقہ نے غزہ سے فلسطینیوں کو لانے والی پروازوں کو مشکوک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے سے فلسطینیوں کا صفایا کرنے کا ایک واضح ایجنڈا ہے۔
-
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کو موت کی سزا سنائے جانے کے بعد ڈھاکہ میں مظاہرے، 2 افراد ہلاک
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۳بنگلہ دیش میں عدالت کی طرف سے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت سنائے جانے کے بعد دارالحکومت ڈھاکہ میں مظاہرے، پولیس لاٹھی چارج اور جھڑپیں ہونے کی خبر ہے۔ ان جھڑپوں میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: سرحد پار کے عناصر ملک میں حملے کر رہے ہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶پاکستان کے وزیر داخلہ سید محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشت گردانہ واقعات کے ذمہ دار سرحد پار کے عناصر ہیں۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک تھانے میں زوردار دھماکہ، 9 افراد ہلاک
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۱سری نگر کے نوگام تھانے میں زوردار دھماکہ ہونے اور کم سے کم 9 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
پاکستان: مختلف علاقوں میں سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائی، متعدد دہشت گردوں کی ہلاکت
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷پاکستان کے مختلف علاقوں میں پولیس اور سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائی میں متعدد دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔