-
اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹروں نے ایران پر امریکی حملے کی مذمت کی
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۶اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹروں نے ایک بیان جاری کرکے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکہ کے جارحانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
ٹرمپ: نتین یاہو کی حمایت کرتے ہيں
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲امریکی صدر نے بدعنوانی کے الزامات میں پھنسے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف عدالتی کاروائی ختم کرنےکا اعلان کیا ہے۔
-
روسی ایوان صدر: آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون ختم کرنے کا ایرانی پارلیمنٹ کا فیصلہ قابل فہم
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۶امریکی صدر ٹرمپ نے اعتراف کرلیا ہے کہ ایران کے جوابی حملوں میں اسرائیل کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے
-
ایرانی حملوں سے اسرائیل کو بہت نقصان ہوا، ٹرمپ نے بیاں کیا درد
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۷امریکی صدر ٹرمپ نے اعتراف کرلیا ہے کہ ایران کے جوابی حملوں میں اسرائیل کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے
-
اسرائیل میں ہوئی ایسی تباہی جسے چھپایا نہیں جا سکتا، صیہونی میڈیا کا اعتراف ایسی تباہی کبھی نہیں دیکھی
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵صہیونی ذرائع ابلاغ نے ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں میں تباہی پر سخت حیرت کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کے فضائی دفاعی نظام نے صہیونی حکومت کا جدید ترین ڈرون طیارہ مار گرایا
Jun ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰ایران کے صوبہ مرکزی میں فضائی دفاعی نظام نے صہیونی حکومت کا جدید ترین ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
-
ایران نے دہشت گرد اسرائیل پر پھر سے شروع کی جوابی کاروائی+ویڈیو
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۰:۰۰عید غدیر کے موقع پر یا علی ابن ابیطالب کوڈ کے ساتھ مرحلۂ جدید "وعدۂ صادق ۳" آپریشن اور اسلامی جمہوریہ ایران کے میزائل حملے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف شروع ہو گئے ہیں۔
-
ایران کے آرش ڈرون طیاروں نے صیہونی حکومت کے اہم مراکز پر دستک دی
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۹ایرانی فوج کے آرش نامی خودکش بمبار ڈرونز نے چند گھنٹوں قبل مقبوضہ فلسطین میں کئی اہداف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا ہے۔
-
روس: ایئرپورٹ پر یوکرین کا ناکام حملہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۶یوکرین نے ماسکو ایئرپورٹ پر ڈرون سے حملہ کرنے کی کوشش کی جسے ناکام بنادئے جانے کی اطلاعات ہیں۔
-
روسی میزائل حملے میں بارہ یوکرینی فوجی ہلاک
Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۷روس نے یوکرین کے فوجی تربیتی مرکز پر میزائل حملہ کر کے بارہ فوجیوں کو ہلاک اور ساٹھ کو زخمی کردیا۔