ہندوستان
-
ہندوستانی وزیر اعظم مودی سری لنکا کا دورہ مکمل کرکے ہندوستان کے لیے روانہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۷ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی سری لنکا کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد اتوار کو ہندوستان کے لئے روانہ ہوگئے۔
-
ہندوستان: وقف ترمیمی بل کے خلاف مظاہرے
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۶ہندوستان میں متنازع وقف ترمیمی بل منظور ہونے کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں اس بل کی مخالفت میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہيں۔
-
وقف ترمیمی بل دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کےلئے سیاہ باب؛ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۵آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی نے کہا کہ وقف ترمیمی بل2024 کا منظور ہوجانا دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے لئے سیاہ باب اور کلنک کا ٹیکہ ہے۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی وقف ترمیمی بل پر بھاری ہنگامے کے بعد ملتوی
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۵حکمراں اور اپوزیشن جماعتوں کے زبردست ہنگامہ آرائی کی وجہ سے ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی کر دی گئی۔
-
وقف بل مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی ہے؛ اسدالدین اویسی
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۶اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ وقف بل کا مقصد مسلمانوں کی تذلیل کرنا ہے۔
-
ہندوستان: لوک سبھا میں متنازع وقف ترمیمی بل منظور
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود متنازع وقف ترمیمی بل منظور کر لیا گیا۔
-
وقف ترمیمی بل پر کڑی تنقید؛ راہل گاندھی
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۸ہندوستان کی سیاسی جماعت کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کا کہنا ہے کہ وقف ترمیمی بل کامقصد مسلمانوں کو پسماندہ اور جائیداد حقوق کو غضب کرنا ہے۔
-
تمام تر مخالفتوں کے باوجود وقف ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۵ہندوستان میں مرکزی حکومت نے مسلمانوں اور اپوزیشن جماعتوں کی تمام تر مخالفتوں کے باوجود وقف ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش کردیا۔
-
یوپی حکومت کے خلاف ہندوستانی سپریم کورٹ کا فیصلہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۶ہندوستان میں سپریم کورٹ نے یوپی حکومت کی بلڈوزر کارروائی کو غیرقانونی اور غیر آئینی قرار دیتے ہوئے، اس حوالے سے یوگی حکومت کی سخت سرزنش کی ہے۔
-
ہندوستان کی پارلمنٹ میں کل پیش ہو سکتا ہے وقف ترمیمی بل، نیتیش کمار نے دی ہری جھنڈی
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۷نتیش کمار کی پارٹی جے ڈی یو نے وقف ترمیمی بل پر مرکزی حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ پارٹی کے چیف وہپ دلیشور کامت نے کہا ہے کہ ہم پارلیمنٹ کے اندر حکومت کی حمایت میں مضبوطی سے ووٹ دیں گے۔ اس کے لیے پارٹی کے تمام اراکین پارلیمنٹ کو وہپ جاری کر دیا گیا ہے۔