ہندوستان
-
ہندوستان: دہلی اسمبلی انتخابات کے نتائج
Feb ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۱دہلی کی 70 رکنی اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔
-
ہندوستان: مہاکمبھ میلے میں آگ سے 22 ٹینٹ جل کر راکھ
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۴ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شمالی شہر پریاگ راج میں جاری مہاکمبھ میلے کے سیکٹر اٹھارہ میں آج پھر آگ لگنے سے بائيس ٹینٹ جل گئے تاہم فائر بریگیڈ کی چالیس گاڑیوں نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔
-
ہندوستان: لوک سبھا میں ہنگامہ، کارروائی معطل
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۹امریکہ سے واپس آنے والے تارکین وطن کے مسئلہ پر جمعرات کو لوک سبھا میں اپوزیشن اراکین نے زبردست ہنگامہ کیا جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی دن بھر کے لئے ملتوی کر دی گئی۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم ایک بار پھر کانگریس پر ہوئے شدید حملہ ور
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۹راجیہ سبھا میں وزیر اعظم مودی نے کہا ہے کہ “ہماری حکومت نے او بی سی کمیونٹی کے مطالبہ کو پورا کیا۔ ہماری حکومت نے ایس سی-ایس ٹی ایکٹ کو مضبوط کیا۔ ہم عوام کی خدمت کرنے والے لوگ ہیں۔
-
امریکہ سے سیکڑوں ہندوستانی ڈی پورٹ
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۵ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کو امریکی دورے کی دعوت ملنے ساتھ ہی امریکا نے دوسو سے زائد ہندوستانیوں کو نکال دیئےجانے کی خبر ہے۔
-
ہندوستانی سپریم کورٹ کی جانب سے بنگلادیشی تارکین وطن کے حوالے سے مرکزی حکومت سے جواب طلبی
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹ہندوستان میں سپریم کورٹ نے مبینہ بنگلادیشی تارکین وطن کے حوالے سے مرکزی حکومت کے طرزعمل پر جواب طلب کرلیا ہے۔
-
ہندوستان: راجیہ سبھا سےاپوزیشن کا واک آؤٹ
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴مہا کمبھ میں بدانتظامی کا الزام لگاتے ہوئے اپوزیشن نے راجیہ سبھا سے واک آؤٹ کر دیا۔
-
ہندوستان: وزیر خزانہ نرملا سیتا آج اپنا آٹھواں عام بجٹ پیش کر رہی ہیں
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۴وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج ہفتہ کی صبح 11 بجے اپنا آٹھواں عام بجٹ پیش کریں گی۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کا بجٹ سیشن
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۱ہندوستان کی صدر مرمو نے پا رلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں ملک کی ترقی کے لئے اتحاد کی اپیل کی ۔
-
ہندوستان کی جانب سے کینیڈا کا الزام مسترد
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹ہندوستان نے کینیڈا کے غیرملکی مداخلت انکوائری کمیشن کی رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس میں کینیڈا کے انتخابات میں ہندوستان کی مداخلت کا الزام لگایا گيا تھا