ہندوستان
-
ہندوستانی کسانوں کے احتجاج کا دکھنے لگا اثر، مودی حکومت مذاکرات کے لئے ہوئی راضی
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲کئی ماہ کے احتجاج کے بعد کسانوں اور ہندوستان کی مرکزی حکومت کے درمیان اب کچھ برف بگھلتی نظر آ رہی ہے۔
-
روسی فوج میں خدمات انجام دینے والے ہندوستانی شہریوں کے بارے میں جیسوال کی وضاحت
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰روس یوکرین جنگ میں ہندوستانی شہریوں کی ہلاکت کا معاملہ ایک بار پھر توجہ کا مرکز بنا ہے۔
-
بھارت موبلٹی گلوبل ایگزیبیشن اینڈ کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے مودی کا خطاب
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۱ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں بھارت موبلٹی گلوبل ایگزیبیشن اینڈ کانفرنس جاری ہے۔
-
ہندوستان میں نکسلائٹ چھاپہ ماروں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان زبردست جھڑپ، 17 ہلاک
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ اور تلنگانہ کی سرحد پر سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران سترہ نکسلائٹ چھاپہ مار ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان خلا میں ڈاکنگ کرنے والا چوتھا ملک
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸ہندوستان خلا میں ڈاکنگ کرنے والا چوتھا ملک بن گیا ہے.
-
ہندوستان: کسان رہنما ڈلیوال کی بھوک ہڑتال جاری، صحت تشویشناک
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۹ہندوستانی کسان لیڈر جگجیت سنگھ ڈلیوال کی بھوک ہڑتال منگل کو پچاسویں دن بھی جاری رہی جبکہ ڈاکٹروں نے ان کی بگڑتی ہوئی صحت کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
ہندوستان کا خلائی مشن اسپیس ڈاکنگ اکسپریمنٹ اپنے تاریخی ایونٹ کے قریب پہنچ گیا
Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۳ہندوستان کا خلائی مشن اسپیس ڈاکنگ ایکسپریمنٹ یا اسپیڈیکس اپنے تاریخی ڈاکنگ ایونٹ کے قریب پہنچ گیا ہے۔
-
ہندوستان: نریندر مودی کریں گے زیڈ موڑ ٹنل کا افتتاح
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۶ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کل پیر کی صبح دس بجے وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے سونہ مرگ میں 27 سو کروڑ روپے سے زائد کی لاگت سے تیار زیڈ موڑ ٹنل کا افتتاح کریں گے۔
-
ہندوستان کے کسانوں نے لیا بڑا فیصلہ، احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کرنے کا اعلان
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۷ہندوستان کی ریاست پنجاب کے کسان رہنماؤں نے اپنےاحتجاج کا دائرہ اور وسیع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عآپ کے ایم ایل اے گرپریت گوگی سر میں گولی لگنے سے ہلاک
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۲ہندوستانی پنجاب کے لدھیانہ سے عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے گرپریت گوگی کی جمعہ کی دیر رات لدھیانہ میں ان کی رہائش گاہ پر سر میں گولی لگنے سے موت ہو گئی۔