ہندوستان
-
بی جے پی لیڈر کے توہین آمیز فرقہ وارانہ بیان کی مذمت
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۹ہندوستان میں کرنل صوفیہ قریشی کے حوالے ایک بی جے پی لیڈر کے فرقہ وارانہ توہین آمیز بیان پر حزب اختلاف نے زبردست ہنگامہ کیا ہے۔
-
ہندوستانی دفتر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو دو طرفہ مسئلہ قرار دیا ہے
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳ہندوستان کے دفتر خارجہ نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی دباؤ سے ایٹمی جنگ روکنے اور ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تنازعہ میں امریکی ثالثی کے بارے میں ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو دو طرفہ مسئلہ قرار دیا ہے۔
-
اروناچل پردیش کے مقامات کے ناموں کی تبدیلی پر مبنی چین کی کوشش مضحکہ خیز ہے: رندھیر جیسوال
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۹ہندوستان نے اروناچل پردیش کے مقامات کے ناموں کی تبدیلی کو چین کی جانب سے ایک فضول اور مضحکہ خیز کوشش قرار دیا ہے
-
ہندوستان: جسٹس گوائی نے سپریم کورٹ کے 52 ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھا لیا
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰ہندوستان کے جسٹس بی آر گوائی نے بدھ کو سپریم کورٹ کے 52 ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھایا
-
پاکستان کے ساتھ ہونے والے تنازعہ پر جائزہ کمیٹی قائم کرنے کا مطالبہ؛ جے رام رمیش
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۳ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد کی گئی کارروائی کے نتیجے میں پاکستان کے ساتھ ہونے والے تنازعہ پر ایک جائزہ کمیٹی قائم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جنگ بندی عارضی وقفہ ہے: ہندوستانی وزیر اعظم
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۹ہندوستان کے وزیراعظم نے ملکی سیکورٹی فورسز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن سندور مکمل نہیں ہوا اور موجودہ جنگ بندی عارضی وقفہ ہے۔
-
ہندوستان کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے کی تردید کی
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۱ہندوستان نے امریکی صدر کا یہ دعوی مسترد کر دیا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان ان کی دھمکی کے بعد جنگ بندی پر راضی ہوئے تھے۔
-
جنگ بندی کے بعد کشمیر سے آئی اچھی خبر
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۸ہندوستان میں مرکزی حکومت نے سرینگر اور چنڈی گڑھ سمیت ملک کے بیتس ہوائی اڈوں کو شہری ہوابازی کے کارروائیوں کے لئے دوبارہ کھول دینے کی خبری دی ہے۔
-
جنگ بندی کے بعد مودی حکومت پر اثھنے لگے سوال، کانگریس نے کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی مانگ
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲ہندوستانی اپوزیشن جماعت کانگریس نے ملک اے وزیرِ اعظم نریندر مودی کو پارلیمنٹ میں آ کر آپریشن سندور کا جواب دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۲ہندوستانی قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ جنگ چھیڑنا ہندوستان کا انتخاب نہیں لیکن دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف کارروائی کرنا ضروری تھی۔