ایران
-
شہدائے وطن کی عظیم الشان تشییع جنازہ، ایرانی عوام سے جنرل موسوی کا اظہار تشکر
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۳ایرانی چیف آف جنرل سٹاف جنرل موسوی نے شہداء اقتدار کی تشییع جنازہ میں بڑی تعداد میں شرکت ایرانی عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
صیہونیوں کے مقابلے میں مزاحمت واجب ہے، ایران کے 1300 علمائے اہل سنت کا بیانیہ
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۰:۲۵ایران کے اہل سنت سے تعلق رکھنے والی 1300 سے زیادہ شخصیات، علما اور مفکرین نے اسلامی ممالک کے حکام اور نوجوانوں کے نام ایک بیانیہ جاری کیا ہے جس میں زور دیکر کہا گیا ہے کہ کفار حربی بالخصوص صیہونیوں کے مقابلے میں استقامت اور مزاحمت ایک شرعی ذمہ داری اور واجب عمل ہے۔
-
ذلت اور ظلم کے سامنے سر نہ جھکانے کا درس حسین (ع) سے لیا ہے: صدر پزشکیان
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۰:۲۰صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے تہران میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں شہید ہونے والے کمانڈروں اور ایرانی شہریوں کے پرشکوہ تشییع میں عوام کی شاندار شرکت کا شکریہ ادا کیا۔
-
یہ ایران ہے شیروں کی کچھار، تہران سے ایک ویڈیو رپورٹ
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۳ایران کے دارالحکومت تہران میں غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تشییع جنازہ میں لاکھوں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔
-
ایرانیوں نے خون دیا لیکن اپنی زمین نہیں دی؛ عراقچی
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۲ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے شہدائے وطن کے جلوس جنازہ میں شرکت کے بعد کہا کہ ایرانیوں نے خون دیا، اپنے جگر گوشے دیئے لیکن اپنی سرزمین اور عزت نہیں دی۔
-
شہداء کے جلوس جنازے میں جنرل قاآنی کی شرکت + ویڈیو
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۴سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے شہدائے وطن کی عظیم الشان تشییع جنازہ میں شرکت کی۔
-
محمد مخبر: اگر دشمن نے دوبارہ غلطی دہرائی تو اسے بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی۔
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵رہبر انقلاب اسلامی ایران کے خصوصی مشیر محمد مخبر نے صہیونی حملوں میں شہید ہونے والے ایرانی کمانڈروں اور سائنسدانوں کی تشییع جنازہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دشمن نے دوبارہ غلطی دہرائی تو اسے سخت قیمت ادا کرنا پڑے گی۔
-
عدلیہ کے سربراہ: شہداء کے پاک خون نے قوم کو اپنے ہدف کی جانب پیش قدمی تیز کرنے کا حوصلہ دیا
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۹ایران کے چیف جسٹس حجت الاسلام اژہ ای نے شہدائے اقتدار کی تشییع جنازہ کے موقع پر کہا ہے کہ شہداء کے پاک خون نے قوم کو اپنے ہدف کی جانب پیش قدمی تیز کرنے کا حوصلہ دیا۔
-
ملت ایران نے دشمن کو اپنے عزم کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پرمجبورکردیا ؛ ابراہیم عزیزی
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۵ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ ہم نے نہ صرف یہ کہ کبھی بھی دشمن کے سامنے گھٹنے نہيں ٹیکے بلکہ دشمن کو ملت ایران کے عزم کے سامنے جھکنے پرمجبور کیا ہے.
-
ایران کی مسلح افواج پوری طرح آمادہ ہیں؛ جنرل وحیدی
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۷سپاہ کے کمانڈر انچیف کے مشیر نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہر جارحیت سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔