-
ایران، اسلامی ممالک کے اتحاد اور یکجہتی کی تقویت کے ہر سمجھوتے کا حامی ہے: صدر پزشکیان
Oct ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۵صدر مملکت نے پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے اہم سیکورٹی عہدیداروں سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران ہر اس سمجھوتے کی حمایت کرتا ہے جو اسلامی ممالک کے اتحاد و یکجہتی پر منتج ہو۔
-
طاقتور ایران سائنسی و تکنیکی طاقت کی بنیاد پر مضبوطی سے کھڑا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۱رہبر انقلاب اسلامی نے سائنس اور اسپورٹس کے میدانوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے والوں کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ملک کی ہمہ جہت ترقی کے لیے ایک گہری اور تیز رفتار سائنسی تحریک درکار ہے۔
-
سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض
Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۸سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس ملک کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد علاقائی بحرانوں کے حل کے لیے سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا ہے۔
-
برکس پارلیمانی اجلاس اہمیت کا حامل: ہندوستان میں ایرانی سفیر
Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۲ہندوستان میں ایران کے سفیر محمد فتح علی نے برکس پارلیمانی اجلاس کو اہم قرار دیا ہے.
-
تہران نشست علاقائی سلامتی کا پیش خیمہ ہوسکتی ہے: ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۱ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے سینیئرعہدیداروں کی ایران آمد اور تہران نشست علاقائی ملکوں کے ذریعے خطے کی سلامتی کا پیش خیمہ ہوسکتی ہے۔
-
برازیل میں منعقدہ صدارتی الیکشن میں صدر لولا ڈی سلوا کی کامیابی پر صدرِ ایران کی مبارک باد
Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۱صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایک پیغام میں برازیل کے صدارتی الیکشن میں صدر لولا ڈی سلوا کو کامیابی کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کو ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کرارا جواب
Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۴وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی وزیر خارجہ کو یاد دلایا ہے کہ ان کے صدر ٹرمپ نے تجارتی جہازوں پر قبضے اور ان پر لدے تیل کے ذخائر لوٹنے کے بعد، اپنی اس سمندری ڈکیتی پر کس طرح فخرکیا تھا۔
-
لومڑی چلی مرغیوں کی پہرہ داری کرنے
Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۷ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بننے کی ایک خاتون اماراتی سفارت کار کی کوشش پر طنز کرتے ہوئے ایک پیغام میں کہا ہے کہ لومڑی، مرغیوں کی پہرہ داری کرنا چاہتی ہے۔
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام کا دورۂ تہران
Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۴ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے ڈپٹی سیکریٹری نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰحکام کے تہران آنے کی خبر دی ہے۔ ایران اور دنیا کے 11 دیگر ممالک نے جوہری تنصیبات پر حملوں کو ممنوع اور پرامن مقاصد کے جوہری توانائی استعمال کو تمام ملکوں کا ناقابل تنسیخ حق قرار دیا ہے۔
-
عالمی کشتی چیمپین شپ، ایرانی پہلوانوں نے پہلے ہی دن چار میڈل جیت لیے
Oct ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۶آستانہ میں منعقد ہونے والے کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران کے گریکو رومن پہلوانوں نے پہلے ہی دن ایک گولڈ اور دو سلور سمیت چار میڈل جیت لیے۔ ایران اور دنیا کے 11 دیگر ممالک نے جوہری تنصیبات پر حملوں کو ممنوع اور پرامن مقاصد کے جوہری توانائی استعمال کو تمام ملکوں کا ناقابل تنسیخ حق قرار دیا ہے۔