-
غاصب صیہونی حکومت کی لبنان پر ایک بار پھر جارحیت
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۲:۵۲صیہونی حکومت کے فوجیوں نے لبنان کے خلاف اپنی جارحیت کو جاری رکھتے ہوئے "کفر کلا" قصبے کے نواحی علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
بنگلا دیش میں انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل مکمل
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۷بنگلا دیش میں آج عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔
-
بنگلادیش میں عام انتخابات؛ ہزاروں پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۲بنگلادیش میں دوہزار چوبیس کی عوامی تحریک کے بعد ہونے والے پہلے عام انتخابات کے لیے آج ملک بھر میں ووٹ ڈالے جا رہے ہيں-
-
مسجد الاقصیٰ پر حملہ کرنے کی صیہونی اپیلیں مقدسات کے خلاف ایک خطرناک جنگ؛ حماس
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۳حماس کے سیاسی بیورو کے رکن اور قدس کمیٹی کے سربراہ نے ایک بیان میں رمضان کے مقدس مہینے میں مسجد الاقصیٰ پر حملہ کرنے کی صیہونی اپیلوں میں اضافے کے بارے میں خبردارکرتے ہوئے اسے مقدسات کے خلاف ایک خطرناک جنگ قرار دیا۔
-
جنوبی لبنان میں صہیونی رژیم کی جارحیت جاری
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۸صہیونی رژیم کی فوج نے لبنان پر اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے کفرکلا کے مرکزی علاقے پر حملہ کیا۔
-
بنگلہ دیش میں عوام کی بڑی تعداد ووٹ ڈالنے پولنگ اسٹیشن پہنچ گئی
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۶:۲۲بنگلہ دیش انتخابات: تقریباً 127 ملین اہل ووٹر آج جمعرات 12 فروری کو ووٹنگ میں شریک
-
بنگلہ دیش میں تیرویں قومی پارلیمانی انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں چار روزہ تعطیلات شروع
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۵بنگلہ دیش میں تیرویں قومی پارلیمانی انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں آج سے چار روزہ تعطیلات شروع ہو گئی ہیں
-
حماس اور جہاد اسلامی کا مشترکہ اجلاس، فلسطینیوں کی صفوں میں اتحاد پر زور
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۲فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی کے سینئر عہدیداروں کا ایک مشترکہ اجلاس ہوا جس میں غزہ اور مغربی کنارے میں صیہونی جرائم کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ قومی اور جمہوری بنیادوں پر فلسطینیوں کی صفوں کو متحد کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
-
اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر ایران کو مبارکباد، الہام علیاف کا پیغام
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۶آذربائیجان کے صدر الہام علی اف نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر مبارکباد دی اور دوطرفہ تعلقات کی ترقی پر زور دیا۔
-
حزب اللہ: ایران آج ماضی سے زیادہ مستحکم اور مؤثر طور پر سامراجی محاذ کے سامنے کھڑا ہے
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۲حزب اللہ لبنان نے ایران کے اسلامی انقلاب کی 47 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کو خودمختاری اور سامراجی نظام کے خلاف مزاحمت کا ایک مضبوط نمونہ قرار دیا۔