عالم_اسلام
-
لبنان میں صیہونی دہشت گردی کی نئی لہر، شہری علاقوں کو نشانہ بنایا گیا
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۹لبنان کے خلاف دہشت گرد صیہونی ٹولے کی تازہ فضائی جارحیت میں کم از کم چودہ افراد کے شہید و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
جنگ بندی کے باوجود صیہونی حملے جاری، مزید 7 فلسطینی شہید
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۰شہدائے غزہ کی تعداد انہتر ہزار ایک سو چھہتر ہوگئی
-
بنگلادیش میں سخت کئے گئے سیکورٹی انتظامات
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۲بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکے میں سیکورٹی انتظامات بڑھا دیئے گئے ہیں۔
-
لبنانی وزیرِاعظم اور مصری وزیرِ خارجہ کا خطے کی صورت حال پر ٹیلی فونی رابطہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۴مصر کے وزیر خارجہ "بدر عبدالعاطی" نے لبنان کے وزیر اعظم نواف سلام سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور لبنان اور علاقے کی سلامتی کے تحفظ اور کشیدگیوں کو کم کرنے پر زور دیا۔
-
فلسطینیوں پر صیہونی آبادکاروں کے حملوں میں ریکارڈ اضافہ: اقوام متحدہ کو تشویش
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۸اقوامِ متحدہ کے رابطہ دفتر برائے انسانی امور کے مطابق فلسطینیوں پر صیہونی آبادکاروں کے حملوں میں اب تک کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔
-
سوڈان میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا؛ الفاشر سے ہزاروں افراد فرار ہوگئے
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۷خبر رساں ذرائع نے سوڈان کے شہر الفاشر سے ہزاروں افراد کے فرار ہونے اور سوڈان کی فوج کے ہاتھوں جنرل حمیدتی کی فورس کے دو ڈرون مارے جانے کی خبر دی ہے۔
-
لبنان پر اسرائیلی حملے تیز؛ شہری علاقوں کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۶لبنانی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں ایک کار پر صیہونی فوج کے ہوائی حملے میں دو لبنانی شہری شہید ہوگئے-
-
غزہ میں شہدا کی تعداد 69 ہزار سے تجاوز کر گئی
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۵غزہ میں دہشت گرد صیہونی حکومت کے ذریعے کی جا رہی نسل کشی اور قتل عام کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق شہدا کی تعداد 69 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
ترکیہ نے نیتن یاہو اور کئی دیگر اسرائیلی وزرا کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کر دیئے
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۱اطلاعات کے مطابق ترکیہ نے غاصب اسرائيل کے وزیرِ اعظم، وزیرِ جنگ، اندرونی سلامتی کے وزیر، چیف آف اسٹاف اور بحریہ کے کمانڈر کے گرفتاری وارنٹ جاری کئے ہیں۔
-
ترکیہ: پرفیوم کے گودام میں بھیانک آتش زدگی، 6 افراد ہلاک
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۴ترکیہ کے شمال مغربی علاقے میں واقع پرفیوم کے ایک گودام میں آگ لگنے کم سے کم 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔