عالم_اسلام
-
اسرائیل کے تصور کے برخلاف، سعودی عرب نے ایران کی جانب اپنا رویہ تبدیل کردیا ہے: صیہونی تجزیہ کار
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱صیہونی ماہرین کی نگاہ میں بھی عرب ممالک بالخصوص سعودی عرب نے ماضی کے برخلاف، ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کا طریقہ کار اپنا لیا ہے۔
-
حزب اللہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا، اقوام متحدہ کی گاڑیوں پرحزب اللہ کے جھنڈے
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۱اقوام متحدہ کی گاڑیوں پر ایک بار پھر حزب اللہ کے جھنڈے لگ گئے۔
-
فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائی، ایک اور کامیابی
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۸اپنی تمام تر جارحیت اور غیر انسانی ہتھکنڈوں کے باوجود غزہ میں صیہونی فوجی، فلسطینی جوانوں کی مزاحمتی کارروائیوں کو روکنے میں ناکام ہیں۔
-
بنگلہ دیش میں انتخابات کا اعلان
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰بنگلادیش میں چیف ایڈوائزر محمد یونس نے اپریل دو ہزار چھبیس میں ملک میں انتخابات کرانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
غزہ میں بڑی تعداد میں مارے گئے دہشت گرد اسرائیلی فوجی، صیہونی میڈیا نے خود بتا دی تعداد
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۳صیہونی فوجی میڈیا نے بتایا ہے کہ غزہ پٹی پر حملے کے آغاز سے (15 اکتوبر 2023) اب تک 866 صیہونی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کی سختیوں کے باوجود مسجد الاقصی میں نماز عید، فلسطینی عزم کا مظہر
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶مسجد اقصی اور غزہ کے مختلف علاقوں میں صہیونی حکومت کی سختیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے عید الضحی کی نماز ادا کی۔
-
غزہ کے کھنڈرات میں نمازعیدالاضحی + ویڈیو
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶غزہ کے جنوبی شہر خان یونس جہاں اسرائیلی جارحیت نے مساجد کو بھی کھنڈرات میں تبدیل کردیا ہے، فلسطینیوں نے ایک تباہ شدہ مسجد کے ملبے پر نماز عید ادا کی۔
-
عالم اسلام کو عیدالاضحی مبارک ہو
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۸ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں عیدالاضحی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔
-
بن گورین ہوائی اڈے پر یمنی مسلح افواج کا میزائل حملہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۵یمن نے ایک بار پھر فلسطینیوں کی حمایت میں صیہونی حکومت کے واحد بین الاقوامی ایئر پورٹ بین گوریون پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
لبنان: بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ پر صہیونی حکومت کی بمباری + ویڈیو
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۹جمعرات کی رات ایک بار صیہونی حکومت نے ایک بار پھر لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ پر کئی مرتبہ بمباری کی۔